پیر , 28 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آئین کے خلاف کوئی قانون سازی منظور نہیں ہونے دیں گے ،امیر مقام

2 گھنٹے پہلے
A A
Will not allow any legislation against the constitution to be passed, Amir Muqam
Share on Facebookwhatsapp

مظفر آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر امیر مقام نے الزام عائد کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کی پی ٹی آئی حکومت آئی جی اور چیف سیکریٹری کو اپنے ماتحت کرنے کی کوشش کر رہی ہے، آئین کے خلاف کوئی قانون سازی منظور نہیں ہونے دیں گے۔پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے امیر مقام نے کہا کہ پی ٹی آئی کا ایجنڈا صرف ایک قیدی کی رہائی ہے، صوبائی حکومت نے عوام کو کوئی ثمرات نہیں دیے۔

یہ بھی پڑھیں: میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی توسیع کی سمری وزیراعلیٰ سندھ نے منظور کرلی

انہوں نے کہا کہ ایک کٹھ پتلی وزیراعلیٰ عوام کے مینڈیٹ کی حفاظت نہیں کرسکتا، موجودہ وزیراعلیٰ کو حکومت چلانے کا کوئی تجربہ نہیں، وہ کونسلر تک نہیں رہے۔امیر مقام کا کہنا تھا کہ تبدیلی سرکار نے صرف وزرائے اعلیٰ تبدیل کیے، عوام کی قسمت نہیں بدلی۔وفاقی وزیر نے الزام عائد کیا کہ خیبر پختونخوا میں موجودہ حکومت لوٹ مار میں ملوث ہے اور عوام کے مینڈیٹ کا خیال نہیں رکھا جا رہا۔ صوبے کا ہر شعبہ تباہ ہوچکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا مسئلہ امن و امان ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے طرزِ حکومت سے ایسا لگ رہا ہے جیسے صوبائی حکومت دہشت گردوں کے ساتھ مل گئی ہو۔امیر مقام نے کہا کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے اور عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے۔

موضوعات : ameermuaqampmln
ShareSend

متعلقہ خبریں

Dr. Najib Naqi nominated as President of Azad Kashmir.
تازہ ترین

ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے صدر نامزد

16 ستمبر , 2026
Parliament will decide on the creation of new provinces, says Rana Sanaullah.
تازہ ترین

نئے صوبے بننے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، رانا ثناء اللہ

12 ستمبر , 2026
Non-bailable arrest warrants issued for 51 PML-N leaders, including Talal Chaudhry, Musadik Malik, and Javed Latif.
تازہ ترین

طلال چودھری ،مصدق ملک ،جاوید لطیف سمیت ن لیگ کے 51 رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

11 ستمبر , 2026
Khawaja Asif accuses PPP of two-pronged policy
تازہ ترین

خواجہ آصف کا پیپلز پارٹی پر دو رخی پالیسی کا الزام

5 ستمبر , 2026
In Azad Kashmir, the PML-N has moved into a position to form the government with 31 seats.
تازہ ترین

آزاد کشمیر ،مسلم لیگ ن 31نشستوں کے ساتھ حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی

24 اگست , 2026
Political parties have targeted the PML-N Maryam Nawaz.
پاکستان

سیاسی جماعتوں نے مسلم لیگ ن کو ہدف بنایا ہوا ہے،مریم نواز

21 اگست , 2026
اگلی خبر
Decision to establish stroke centers in every division of Punjab

پنجاب کے ہر ڈویژن میں سٹروک سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

Major blow to Apple US court orders $5.7 billion in damages.

ایپل کو بڑا جھٹکا، امریکی عدالت کا پانچ ارب ستر کروڑ ڈالر ہرجانے کا حکم

28 ستمبر , 2026
A major blow for social media earners.

سوشل میڈیا سے کمائی کرنے والوں کے لیے بڑا جھٹکا

28 ستمبر , 2026
Decision to establish stroke centers in every division of Punjab

پنجاب کے ہر ڈویژن میں سٹروک سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ

28 ستمبر , 2026
Will not allow any legislation against the constitution to be passed, Amir Muqam

آئین کے خلاف کوئی قانون سازی منظور نہیں ہونے دیں گے ،امیر مقام

28 ستمبر , 2026
Mir Raza Case Sindh Chief Minister approves summary for extension of judicial commission.

میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی توسیع کی سمری وزیراعلیٰ سندھ نے منظور کرلی

28 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔