پیر , 28 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

سائبر کرائم کرنے والے کو قانون کی گرفت میں لانا ہے،محسن نقوی

1 دن پہلے
A A
سائبر کرائم کرنے والے کو قانون کی گرفت میں لانا ہے،محسن نقوی
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وزیر داخلہ محسن نقوی نے این سی سی آئی اے سینٹرل زون ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔

محسن نقوی نے سائبر کرائمز کے خلاف جاری آپریشنز اور تحقیقات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

اُنہوں نے شہریوں کی شکایات سے لے کر تفتیش اور ملزمان کے خلاف کارروائی تک نظام کا معائنہ کیا اور سائبر جرائم کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا حکم دیا۔

اس حوالے سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس بھی ہوا۔دورانِ اجلاس سائبر کرائم نیٹ ورکس کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اُنہوں نے کہا کہ آن لائن مالیاتی فراڈ، آن لائن ہراسانی میں ملوث عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے، سائبر کرائم کرنے والا چاہے کہیں بھی بیٹھا ہو، اسے قانون کی گرفت میں لانا ہے۔

موضوعات : cybercirmemohsannaqvi
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے
اہم ترین 2

وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے

21 ستمبر , 2026
گوجرانوالہ پاسپورٹ آفس وقت سے پہلے بند، محسن نقوی اچانک پہنچ گئے، پورا عملہ ہٹانے کا حکم
پاکستان

گوجرانوالہ پاسپورٹ آفس وقت سے پہلے بند، محسن نقوی اچانک پہنچ گئے، پورا عملہ ہٹانے کا حکم

27 اگست , 2026
محسن نقوی کا دورہ تہران ،ایرانی ہم منصب سے ملاقات
اہم ترین

محسن نقوی کا دورہ تہران ،ایرانی ہم منصب سے ملاقات

16 مئی , 2026
وزیر داخلہ محسن نقوی کا سیف سٹی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
پاکستان

وزیر داخلہ محسن نقوی کا سیف سٹی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

11 مئی , 2026
محسن نقوی کی ڈھاکہ اسٹیڈیم آمد ،تمیم اقبال سے ملاقات
تازہ ترین

محسن نقوی کی ڈھاکہ اسٹیڈیم آمد ،تمیم اقبال سے ملاقات

8 مئی , 2026
وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
پاکستان

وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

2 مئی , 2026
اگلی خبر
محمد رضوان کا این سی سی آئی اے سے عدم تعاون تحقیقات میں تاخیر کا باعث بننے لگا

محمد رضوان کا این سی سی آئی اے سے عدم تعاون تحقیقات میں تاخیر کا باعث بننے لگا

یہ بھی پڑھیں

What kind of justice is it to strip away fundamental rights based on mere apprehensions — Salman Akram Raja

اندیشے کی بنیاد پر بنیادی حقوق چھیننا کہاں کا انصاف ہے، سلمان اکرم راجہ

28 ستمبر , 2026
Great news for people worried about high electricity bills

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کے لیے بڑی خبر

28 ستمبر , 2026
5,000-year-old arrow recovered from Norway's snowy mountains.

ناروے کے برفانی پہاڑوں سے 5 ہزار سال پرانا تیر برآمد

28 ستمبر , 2026
Two giant pandas from China have arrived in the United States.

چین سے دو دیوہیکل پانڈا امریکا پہنچ گئے

28 ستمبر , 2026
SpaceX's Starship will attempt to reach orbit for the first time today.

اسپیس ایکس کا اسٹارشپ آج پہلی بار مدار میں پہنچنے کی کوشش کرے گا

28 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔