ہفتہ , 26 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

اداروں یا اسلام آباد پر حملہ نہیں کرینگے،پرامن رہیں گے ،بیرسٹر گوہر

1 دن پہلے
A A
اداروں یا اسلام آباد پر حملہ نہیں کرینگے،پرامن رہیں گے ،بیرسٹر گوہر
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پُرامن ہے اور اپنے حقوق کے لیے آئینی و سیاسی جدوجہد جاری رکھے گی، اداروں یا اسلام آباد پر حملہ نہیں کیا جائے گا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت ہماری بات سنے اور انصاف فراہم کرے، ہم بارہا کہہ چکے ہیں کہ ہماری بات نہیں سنی گئی اور ہمیں انصاف نہیں ملا۔

انہوں نے کہا کہ وزرا چاہے جو بیانات دیں، کسی حکومتی وزیر نے یہ نہیں کہا کہ تحریک انصاف کا مؤقف سنا گیا یا اسے انصاف فراہم کیا گیا۔ پارٹی نے اپنے احتجاج کا پروگرام پہلے ہی اعلان کر رکھا ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

بیرسٹر گوہر نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمارے وزیراعلیٰ ہیں، بانی پی ٹی آئی کو بھی ان پر اعتماد ہے اور وہی وزیراعلیٰ رہیں گے۔ سہیل آفریدی کو پارٹی کی مکمل حمایت حاصل ہے اور یہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایات ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے حکومت پر زور دیا کہ وہ سیاسی جماعت کو سیاسی میدان سے باہر کرنے کے تاثر سے گریز کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر بڑی سیاسی جماعت کو سیاسی میدان سے نکالنے کی کوشش کی گئی تو اس کے خطرناک نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔

موضوعات : Barrister GoharGOHARlongmarchprotest
ShareSend

متعلقہ خبریں

اپوزیشن لیڈرز کو پارٹی فیصلوں پر اعتمادمیں لیا،بیرسٹر گوہر
پاکستان

اپوزیشن لیڈرز کو پارٹی فیصلوں پر اعتمادمیں لیا،بیرسٹر گوہر

25 ستمبر , 2026
اسلام آباد احتجاج، پنجاب حکومت کی وفاق کو نفری دینے سے معذرت
پاکستان

اسلام آباد احتجاج، پنجاب حکومت کی وفاق کو نفری دینے سے معذرت

25 ستمبر , 2026
تحریک انصاف کا لانگ مارچ 5اکتوبر تک ملتوی کرنے کا اعلان
اہم ترین 2

تحریک انصاف کا لانگ مارچ 5اکتوبر تک ملتوی کرنے کا اعلان

25 ستمبر , 2026
لانگ مارچ پر پی ٹی آئی قیادت میں اختلافات، حکمت عملی بدلنے اور مارچ ملتوی کرنے پر غور
تازہ ترین

لانگ مارچ پر پی ٹی آئی قیادت میں اختلافات، حکمت عملی بدلنے اور مارچ ملتوی کرنے پر غور

24 ستمبر , 2026
وفاق نے پولیس کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال کیا تو صوبائی حکومت اقدامات تو کرے گی ،سہیل آفریدی
اہم ترین 2

وفاق نے پولیس کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال کیا تو صوبائی حکومت اقدامات تو کرے گی ،سہیل آفریدی

24 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی کےلانگ مارچ سے پہلے موٹر وے کئی مقامات سے بند
اہم ترین 3

پی ٹی آئی کےلانگ مارچ سے پہلے موٹر وے کئی مقامات سے بند

23 ستمبر , 2026
اگلی خبر
وزیراعظم کی نیویارک میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات

وزیراعظم کی نیویارک میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات

یہ بھی پڑھیں

Petrol price hiked again, diesel cheaper

پٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ،ڈیزل سستا

26 ستمبر , 2026
The Two Holy Mosques are a red line; there will be no compromise on their sanctity and security Prime Minister.

حرمین شریفین ریڈ لائن ہے، حرمت و سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعظم

26 ستمبر , 2026
اپوزیشن لیڈرز کو پارٹی فیصلوں پر اعتمادمیں لیا،بیرسٹر گوہر

اپوزیشن لیڈرز کو پارٹی فیصلوں پر اعتمادمیں لیا،بیرسٹر گوہر

25 ستمبر , 2026
لبنان کی خودمختاری پر کوئی سودے بازی نہیں کی جاسکتی، وزیراعظم نواف سلام

لبنان کی خودمختاری پر کوئی سودے بازی نہیں کی جاسکتی، وزیراعظم نواف سلام

25 ستمبر , 2026
اسحاق ڈار کی نیویارک میں الجزائر کے وزیر خارجہ احمد عطاف سے ملاقات

اسحاق ڈار کی نیویارک میں الجزائر کے وزیر خارجہ احمد عطاف سے ملاقات

25 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In