بدھ , 23 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹی 20رینکنگ ،پاکستان کے ابرار احمد عالمی نمبر ون باؤلر بن گئے

2 گھنٹے پہلے
A A
T20 Rankings Pakistan's Abrar Ahmed becomes the world's number one bowler.
Share on Facebookwhatsapp

دبئی (پاک ترک نیوز) پاکستان کے اسپن گیند باز ابرار احمد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے عالمی نمبر ون باؤلر بن گئے۔تازہ عالمی درجہ بندی میں ابرار احمد نے ایک درجے بہتری حاصل کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی، جبکہ افغانستان کے راشد خان ایک درجے تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر چلے گئے۔آسٹریلیا کے ایڈم زمپا ایک درجے بہتری کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔پاکستان کے محمد نواز آٹھویں پوزیشن پر برقرار ہیں۔انگلینڈ کے جیمی اوورٹن نے بڑی چھلانگ لگاتے ہوئے سینتالیس درجے بہتری حاصل کی اور چھٹی پوزیشن سنبھال لی۔

یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی درجہ بندی، بیٹرز میں آسٹریلیا کی بیتھ مونی سر فہرست

انگلینڈ کے لیام ڈاسن نے بھی بارہ درجے بہتری حاصل کی اور گیارہویں نمبر پر پہنچ گئے ۔بھارت کے اکشر پٹیل کی درجہ بندی میں بھی بارہ درجے بہتری آئی ہے، جس کے بعد وہ پندرہویں نمبر پر پہنچ گئے۔دوسری جانب ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈرز کی عالمی درجہ بندی میں زمبابوے کے سکندر رضا کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔پاکستان کے صائم ایوب دوسرے نمبر پر موجود ہیں، جبکہ انگلینڈ کے ول جیکس تین درجے بہتری کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔

موضوعات : abrarahmedrankingt20
ShareSend

متعلقہ خبریں

ICC Women's T20 Rankings Australia's Beth Mooney tops the list of batters.
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی درجہ بندی، بیٹرز میں آسٹریلیا کی بیتھ مونی سر فہرست

22 ستمبر , 2026
ICC Women's T20 Rankings Beth Mooney retains her dominance in batting.
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، بیتھ مونی کی بیٹنگ میں حکمرانی برقرار

15 ستمبر , 2026
Asian Games Pakistan cricket team to depart for Japan on September 24.
تازہ ترین

ایشین گیمز، پاکستان کرکٹ ٹیم 24 ستمبر کو جاپان روانہ ہوگی

15 ستمبر , 2026
A battle of nerves in the Women's Asia Cup today
تازہ ترین

ویمنز ایشیا کپ میں آج اعصاب کی جنگ

5 ستمبر , 2026
ICC Women's T20 Rankings Beth Mooney Retains Top Spot
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: بیتھ مونی کی بادشاہت برقرار

1 ستمبر , 2026
Jos Buttler has set a new record in T20s.
تازہ ترین

جوز بٹلر نے ٹی ٹونٹی میں نیا ریکارڈ بنا دیا

6 اگست , 2026
اگلی خبر
The Pakistan Army shot down eight drones coming from Afghanistan.

پاک فوج نے افغانستان سے آنے والے 8ڈرونز مار گرائے

یہ بھی پڑھیں

پی ٹی آئی کےلانگ مارچ سے پہلے موٹر وے کئی مقامات سے بند

پی ٹی آئی کےلانگ مارچ سے پہلے موٹر وے کئی مقامات سے بند

23 ستمبر , 2026
حکومت کا تمام ڈسکوز کا تکنیکی آڈٹ کرانے کا اعلان

حکومت کا تمام ڈسکوز کا تکنیکی آڈٹ کرانے کا اعلان

23 ستمبر , 2026
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری بدترین سیاسی انتقام ہے،بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری بدترین سیاسی انتقام ہے،بیرسٹر گوہر

23 ستمبر , 2026
پنجاب میں عوامی اجتماعات پر پابندی،دفعہ 144نافذ

پنجاب میں عوامی اجتماعات پر پابندی،دفعہ 144نافذ

23 ستمبر , 2026
Major operation by security forces in Mastung; 9 terrorists killed.

مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 9 دہشت گرد ہلاک

23 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔