بدھ , 23 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بلوچستان میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام ،خواتین اور بچوں سے 103غیر قانونی افغان باشندے گرفتار

2 گھنٹے پہلے
A A
Human trafficking attempt foiled in Balochistan; 103 illegal Afghan nationals, including women and children, arrested.
Share on Facebookwhatsapp

کوئٹہ ( پاک ترک نیوز) بلوچستان کے ضلع شیرانی کے علاقے دانا سر بائی پاس میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران خواتین اور بچوں سمیت 103 غیر قانونی افغان باشندوں کو حراست میں لیا گیا۔حکام کے مطابق گرفتار افغان باشندے انسانی اسمگلروں کے ذریعے پاکستان کے راستے ایران اور پھر یورپ جانے کی کوشش کر رہے تھے۔حراست میں لیے گئے تمام افراد کو مزید قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ پولیس حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عوام کو اشتعال دلانے کیلئے علیمہ خان کا گمراہ کن کردار

سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کارروائیوں میں حراست میں لیے گئے افراد کی مجموعی تعداد 129 ہوگئی ہے۔سکیورٹی فورسز کی جانب سے سرحدی علاقوں میں انسانی اسمگلنگ اور غیر قانونی نقل و حرکت کے خلاف مؤثر کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سرحدی علاقوں میں غیر قانونی آمد و رفت روکنے اور قانون کی عملداری یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

موضوعات : balochistansmalingwomen
ShareSend

متعلقہ خبریں

12-year-old boy from Balochistan discharged after complex surgery to remove a bullet lodged in his heart.
تازہ ترین

دل میں پیوست گولی کا پیچیدہ آپریشن، بلوچستان کا 12 سالہ بچہ صحت یاب ہو کر ڈسچارج

22 ستمبر , 2026
Women's Asian Games Pakistan defeats Thailand.
تازہ ترین

ویمنز ایشیا گیمز ،پاکستان نے تھائی لینڈ کو شکست دیدی

17 ستمبر , 2026
Operation Radd-ul-Fasaad in Balochistan Three terrorists killed in Awaran.
تازہ ترین

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ، آواران میں تین دہشت گرد ہلاک

17 ستمبر , 2026
Pakistan women's cricket team departs for Japan for the Asian Games.
تازہ ترین

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ایشین گیمز کے لیے جاپان روانہ

14 ستمبر , 2026
Women's spacewalk
تازہ ترین

خلا میں خواتین کی واک

6 ستمبر , 2026
کراچی میں خواتین کا جھگڑا، ایس ایس پی کورنگی کے خلاف کارروائی کی سفارش
پاکستان

کراچی میں خواتین کا جھگڑا، ایس ایس پی کورنگی کے خلاف کارروائی کی سفارش

4 ستمبر , 2026
اگلی خبر
T20 Rankings Pakistan's Abrar Ahmed becomes the world's number one bowler.

ٹی 20رینکنگ ،پاکستان کے ابرار احمد عالمی نمبر ون باؤلر بن گئے

یہ بھی پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری بدترین سیاسی انتقام ہے،بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری بدترین سیاسی انتقام ہے،بیرسٹر گوہر

23 ستمبر , 2026
پنجاب میں عوامی اجتماعات پر پابندی،دفعہ 144نافذ

پنجاب میں عوامی اجتماعات پر پابندی،دفعہ 144نافذ

23 ستمبر , 2026
Major operation by security forces in Mastung; 9 terrorists killed.

مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 9 دہشت گرد ہلاک

23 ستمبر , 2026
The Pakistan Army shot down eight drones coming from Afghanistan.

پاک فوج نے افغانستان سے آنے والے 8ڈرونز مار گرائے

23 ستمبر , 2026
T20 Rankings Pakistan's Abrar Ahmed becomes the world's number one bowler.

ٹی 20رینکنگ ،پاکستان کے ابرار احمد عالمی نمبر ون باؤلر بن گئے

23 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔