بدھ , 23 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹیسلا کی نئی روڈسٹر تیار،50ہزار ڈالر سے بکنگ

2 گھنٹے پہلے
A A
Tesla's new Roadster ready; bookings start at $50,000.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) ٹیسلا کی نئی نسل کی روڈسٹر ایک بار پھر خبروں میں آگئی۔۔گاڑی کی رونمائی ابھی ہوئی بھی نہیں، لیکن کمپنی نے خریداروں سے 50 ہزار ڈالر پیشگی رقم لینا شروع کردی ہے۔۔دلچسپ بات یہ ہے کہ تقریباً نو سال پہلے بھی ٹیسلا نے یہی رقم وصول کی تھی، مگر آج تک ایک بھی گاڑی صارف کے حوالے نہیں کی گئی۔۔اب سوال یہ ہے کہ کیا اس بار ٹیسلا اپنا وعدہ پورا کرے گی؟گاڑی ابھی پردے میں ہے۔۔رونمائی یکم اکتوبر کو ہونی ہے۔۔

یہ بھی پڑھیں: تین پہیوں والی الیکٹرک گاڑی تیار

لیکن ٹیسلا نے نئی روڈسٹر کی بکنگ ابھی سے کھول دی ہے۔۔اور بکنگ کے لیے رقم بھی معمولی نہیں۔۔پورے 50 ہزار ڈالر!خریدار پہلے 5 ہزار ڈالر جمع کرائے گا،جبکہ باقی 45 ہزار ڈالر دس روز کے اندر منتقل کرنا ہوں گے۔۔رقم مکمل ہونے کے بعد ہی بکنگ حتمی ہوگی۔لیکن کہانی کا اصل موڑ یہاں آتا ہے۔۔یہ پہلی مرتبہ نہیں کہ ٹیسلا روڈسٹر کے نام پر 50 ہزار ڈالر لے رہی ہے۔سنہ 2017 میں بھی کمپنی نے یہی رقم بطور پیشگی وصول کی تھی۔۔اس وقت وعدہ کیا گیا تھا کہ گاڑی 2020 میں سڑکوں پر آجائے گی۔۔مگر 2020 گزر گیا۔پھر ایک کے بعد ایک تاخیر ہوتی رہی۔۔

اور تقریباً نو برس بعد بھی پہلے خریدار اپنی گاڑی کے منتظر ہیں۔اب ٹیسلا ایک بار پھر بڑے دعووں کے ساتھ واپس آگئی ہے۔ایلون مسک کے مطابق نئی روڈسٹر میں ایسی ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی جو گاڑی کو زمین سے اوپر اٹھنے یا منڈلانے تک کی صلاحیت دے سکتی ہے۔2017 میں پیش کی گئی گاڑی کے بارے میں 620 میل تک مسافت، تقریباً ایک اعشاریہ نو سیکنڈ میں صفر سے 60 میل فی گھنٹہ کی رفتار اور 250 میل فی گھنٹہ سے زیادہ رفتار کے دعوے کیے گئے تھے۔یکم اکتوبر کو ٹیسلا گاڑی کی قیمت، خصوصیات اور پیداوار کے اہداف سامنے لائے گی۔مگر اصل سوال پھر وہی ہے۔۔۔اس بار ٹیسلا صرف وعدہ کرے گی۔۔ یا واقعی روڈسٹر سڑک پر بھی اتارے گی؟

موضوعات : electricvehicalTesla
ShareSend

متعلقہ خبریں

Three-wheeled electric vehicle developed.
تازہ ترین

تین پہیوں والی الیکٹرک گاڑی تیار

5 ستمبر , 2026
Electric vehicle sales outpace petrol vehicles in Australia
تازہ ترین

آسٹریلیا میں پٹرول گاڑیوں کے مقابلے میں برقی گاڑیوں کی فروخت زیادہ

4 ستمبر , 2026
Plan to set up 70 fast-charging stations for electric vehicles in Pakistan.
تازہ ترین

پاکستان میں 70 برقی گاڑیوں کے تیز رفتار چارجنگ مراکز قائم کرنے کا منصوبہ

4 ستمبر , 2026
BYD's agreement on the use of robots in industrial production
تازہ ترین

BYDکا صنعتی پیداوار میں روبوٹس کے استعمال کا معاہدہ

1 ستمبر , 2026
Agreement between Pakistani and Chinese companies to set up electric vehicle charging stations.
تازہ ترین

پاکستان اور چین کی کمپنیوں میں الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کا معاہدہ

23 جولائی , 2026
Elon Musk becomes the world's first trillionaire
تازہ ترین

ایلون مسک دنیا کے پہلے کھرب پتی بن گئے

13 جون , 2026
اگلی خبر
Decision to implement austerity measures in Punjab.

پنجاب میں کفایت شعاری اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

Major operation by security forces in Mastung; 9 terrorists killed.

مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 9 دہشت گرد ہلاک

23 ستمبر , 2026
The Pakistan Army shot down eight drones coming from Afghanistan.

پاک فوج نے افغانستان سے آنے والے 8ڈرونز مار گرائے

23 ستمبر , 2026
T20 Rankings Pakistan's Abrar Ahmed becomes the world's number one bowler.

ٹی 20رینکنگ ،پاکستان کے ابرار احمد عالمی نمبر ون باؤلر بن گئے

23 ستمبر , 2026
Human trafficking attempt foiled in Balochistan; 103 illegal Afghan nationals, including women and children, arrested.

بلوچستان میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام ،خواتین اور بچوں سے 103غیر قانونی افغان باشندے گرفتار

23 ستمبر , 2026
Aleema Khan's misleading role in inciting the public.

عوام کو اشتعال دلانے کیلئے علیمہ خان کا گمراہ کن کردار

23 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔