اتوار , 20 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

ایران کی امریکا سے مذاکرات کی بحالی اور جنگ کے خاتمے کے لیے 3 شرائط

5 گھنٹے پہلے
A A
ایران کی امریکا سے مذاکرات کی بحالی اور جنگ کے خاتمے کے لیے 3 شرائط
Share on Facebookwhatsapp

تہران(پاک ترک نیوز ) ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کی بحالی اور جنگ کے خاتمے کے لیے تین شرائط پیش کردی ہیں، جبکہ تہران کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جواب کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایران نے قطری ثالث کے ذریعے امریکا کو اپنے مطالبات سے آگاہ کردیا ہے۔

محسن رضائی کے مطابق ایران کسی بھی معاہدے تک پہنچنے کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ، منجمد ایرانی اثاثوں کی بحالی اور امریکی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران قطری ثالث کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور ثالث نے تہران کے مطالبات واشنگٹن تک پہنچا دیے ہیں۔

ایرانی عہدیدار کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان کئی ماہ سے جاری جنگ کے دوران بالواسطہ سفارتی رابطوں کا سلسلہ جاری رہا، جبکہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے خاتمے کے بعد بھی یہ رابطے برقرار رہے۔

انہوں نے بتایا کہ پاکستان کی میزبانی میں جون میں ہونے والی بات چیت کے بعد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے تھے، جس کا مقصد جنگ بندی اور دونوں ممالک کے درمیان وسیع تر معاہدے کی راہ ہموار کرنا تھا۔

موضوعات : conditionsiraniranwarnegotiationsUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

Strait of Hormuz will remain closed until conditions are met Qalibaf
تازہ ترین

آبنائے ہرمز شرائط پوری ہونے تک بند رہے گی: قالیباف

20 ستمبر , 2026
America is ready to flee the Middle East
تازہ ترین

امریکا مشرق وسطیٰ سے بھاگنے کو تیار

20 ستمبر , 2026
Iranian Foreign Minister's telephone call with Ishaq Dar
تازہ ترین

ایرانی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابطہ

19 ستمبر , 2026
If oil exports are blocked, we will not allow oil to be exported from the region either Revolutionary Guards' threat.
تازہ ترین

تیل کی برآمد روکی گئی تو خطے سے بھی تیل برآمد نہیں ہونے دیں گے،پاسداران انقلاب کی دھمکی

19 ستمبر , 2026
US military deaths during Iran war higher than official Pentagon record
اہم ترین 2

ایران جنگ کے دوران امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد پینٹاگون کے سرکاری ریکارڈ سے زیادہ

19 ستمبر , 2026
Iranian Foreign Minister holds telephone conversation with Field Marshal Asim Munir.
اہم ترین

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ

17 ستمبر , 2026
اگلی خبر
حوثی حملوں کے باعث سعودی عرب کی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے: ترک وزیر خارجہ

حوثی حملوں کے باعث سعودی عرب کی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے: ترک وزیر خارجہ

یہ بھی پڑھیں

Jamaat-e-Islami's super long march begins from Karachi, moving towards Islamabad

جماعت اسلامی کے سپر لانگ مارچ کا کراچی سے آغاز ،اسلام آباد کی جانب رواں دواں

20 ستمبر , 2026
Strait of Hormuz will remain closed until conditions are met Qalibaf

آبنائے ہرمز شرائط پوری ہونے تک بند رہے گی: قالیباف

20 ستمبر , 2026
America is ready to flee the Middle East

امریکا مشرق وسطیٰ سے بھاگنے کو تیار

20 ستمبر , 2026
Imran Khan's sister, Aleema Khan, has been arrested.

عمران خان کی بہن علیمہ خان کو گرفتار کر لیا گیا

20 ستمبر , 2026
Prime Minister's Petrol Relief Package, 20-year-old motorcycles also eligible for relief

وزیراعظم پٹرول ریلیف پیکیج ،20سال پرانی موٹر سائیکل بھی ریلیف کیلئے اہل

20 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔