اتوار , 20 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

حوثی حملوں کے باعث سعودی عرب کی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے: ترک وزیر خارجہ

4 گھنٹے پہلے
A A
حوثی حملوں کے باعث سعودی عرب کی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے: ترک وزیر خارجہ
Share on Facebookwhatsapp

انقرہ(پاک ترک نیوز )ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے کہ یمنی حوثیوں کے جاری حملوں کے باعث سعودی عرب کو کچھ عسکری ضروریات پیش آ سکتی ہیں، جن کا جائزہ پاکستان کے ساتھ مکہ معاہدے کے تحت لیا جائے گا۔

ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب کی عسکری ضروریات کا جائزہ پاکستان کے ساتھ مکہ معاہدے کے تحت لیا جائے گا۔

حاقان فیدان کے مطابق یمن میں جنگ کے خاتمے کے لیے تمام فریقین تک تجاویز پہنچا دی گئی ہیں، جبکہ سعودی عرب کو امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ کا حصہ بنانا ناقابل قبول ہے۔

انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کا بحران اب معاشی طور پر ناقابل برداشت ہوچکا ہے اور خطے میں جاری کشیدگی کے اثرات پوری دنیا پر مرتب ہو رہے ہیں۔

ترک وزیر خارجہ نے مزید بتایا کہ ترکی نے یوکرین اور روس کو بھی بحیرہ اسود میں لڑائی ختم کرنے کی پیشکش کی ہے۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

Jamaat-e-Islami's super long march begins from Karachi, moving towards Islamabad
تازہ ترین

جماعت اسلامی کے سپر لانگ مارچ کا کراچی سے آغاز ،اسلام آباد کی جانب رواں دواں

20 ستمبر , 2026
Strait of Hormuz will remain closed until conditions are met Qalibaf
تازہ ترین

آبنائے ہرمز شرائط پوری ہونے تک بند رہے گی: قالیباف

20 ستمبر , 2026
America is ready to flee the Middle East
تازہ ترین

امریکا مشرق وسطیٰ سے بھاگنے کو تیار

20 ستمبر , 2026
Imran Khan's sister, Aleema Khan, has been arrested.
تازہ ترین

عمران خان کی بہن علیمہ خان کو گرفتار کر لیا گیا

20 ستمبر , 2026
Prime Minister's Petrol Relief Package, 20-year-old motorcycles also eligible for relief
تازہ ترین

وزیراعظم پٹرول ریلیف پیکیج ،20سال پرانی موٹر سائیکل بھی ریلیف کیلئے اہل

20 ستمبر , 2026
بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ

20 ستمبر , 2026
اگلی خبر
سربراہ پاک بحریہ کا بحری مشق سی اسپارک کا جائزہ

سربراہ پاک بحریہ کا بحری مشق سی اسپارک کا جائزہ

یہ بھی پڑھیں

Jamaat-e-Islami's super long march begins from Karachi, moving towards Islamabad

جماعت اسلامی کے سپر لانگ مارچ کا کراچی سے آغاز ،اسلام آباد کی جانب رواں دواں

20 ستمبر , 2026
Strait of Hormuz will remain closed until conditions are met Qalibaf

آبنائے ہرمز شرائط پوری ہونے تک بند رہے گی: قالیباف

20 ستمبر , 2026
America is ready to flee the Middle East

امریکا مشرق وسطیٰ سے بھاگنے کو تیار

20 ستمبر , 2026
Imran Khan's sister, Aleema Khan, has been arrested.

عمران خان کی بہن علیمہ خان کو گرفتار کر لیا گیا

20 ستمبر , 2026
Prime Minister's Petrol Relief Package, 20-year-old motorcycles also eligible for relief

وزیراعظم پٹرول ریلیف پیکیج ،20سال پرانی موٹر سائیکل بھی ریلیف کیلئے اہل

20 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In