ہفتہ , 5 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے ٹیسٹ کیلئے برمنگھم پہنچ گئی

2 دن پہلے
A A
The Pakistan cricket team has arrived in Birmingham for the third Test.
Share on Facebookwhatsapp

برمنگھم ( پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے لیے برمنگھم پہنچ گئی ۔ قومی ٹیم کو سیریز کے پہلے دونوں ٹیسٹ میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد انگلینڈ نے تین میچز کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ 9 ستمبر سے برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں شروع ہوگا۔ سیریز پہلے ہی انگلینڈ کے نام ہوچکی ہے، تاہم پاکستان کے پاس آخری ٹیسٹ جیت کر وائٹ واش سے بچنے اور دورۂ انگلینڈ کا اختتام کامیابی کے ساتھ کرنے کا موقع موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بابراعظم کی طبیعت ناساز،تیسرے ٹیسٹ میں شرکت پر سوالیہ نشان

قومی ٹیم کل ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں ٹریننگ سیشن کرے گی، جہاں کھلاڑی تیسرے ٹیسٹ کی تیاریوں کو حتمی شکل دیں گے۔ نئے کھلاڑیوں کے لیے یہ سیشن خاص اہمیت رکھتا ہے کیونکہ انہیں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع مل سکتا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے تیسرے ٹیسٹ سے قبل قومی اسکواڈ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی ہیں۔ عبداللہ فضل اور عرافات منہاس سمیت نئے کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، جبکہ محمد عمران رندھاوا بھی ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق برمنگھم ٹیسٹ کے لیے پانچ کھلاڑیوں کو پہلی مرتبہ ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

موضوعات : #pakvsengbabarazamtestmatch
ShareSend

متعلقہ خبریں

Former England captain Nasser Hussain heavily criticizes the Pakistan Cricket Board, accusing it of turning the team into a laughingstock.
تازہ ترین

سابق انگلش کپتان ناصر حسین کی پاکستان کرکٹ بورڈ پر کڑی تنقید، ٹیم کو تماشا بنانے کا الزام

5 ستمبر , 2026
Babar Azam's health is poor, question mark over his participation in the third Test
تازہ ترین

بابراعظم کی طبیعت ناساز،تیسرے ٹیسٹ میں شرکت پر سوالیہ نشان

2 ستمبر , 2026
Major surgery for the national team after consecutive defeats in England, 7 players and 2 coaches dismissed
تازہ ترین

انگلینڈ میں مسلسل شکستوں پر قومی ٹیم کی بڑی سرجری، 7 کھلاڑی اور 2 کوچز فارغ

1 ستمبر , 2026
Lord's Test Half the Pakistan team back in the pavilion while chasing the target.
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ :ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

30 اگست , 2026
Lord's Test Pakistan loses fourth wicket; troubles mount further.
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ :پاکستان کی چوتھی وکٹ بھی گر گئی ، مشکلات میں مزید اضافہ

30 اگست , 2026
Day two of the Lord's Test England will resume their innings at 248 for 9.
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز، انگلینڈ 248 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ سے اننگز دوبارہ شروع کرے گا

28 اگست , 2026
اگلی خبر
12 modern fighter jets completely changed the landscape of aerial warfare.

12جدید لڑاکا طیارے ،فضائی جنگ کا نقشہ ہی بدل دیا

یہ بھی پڑھیں

بھارتی فضائیہ کا 17 روزہ فوجی مشق کا اعلان، پاکستان میں ہائی الرٹ

بھارتی فضائیہ کا 17 روزہ فوجی مشق کا اعلان، پاکستان میں ہائی الرٹ

5 ستمبر , 2026
چینی کمپنی کا بڑا بریک تھرو، امریکی پابندیوں کے باوجود جدید تھری ڈی ڈی ریم چپس بنانے کی راہ ہموار

چینی کمپنی کا بڑا بریک تھرو، امریکی پابندیوں کے باوجود جدید تھری ڈی ڈی ریم چپس بنانے کی راہ ہموار

5 ستمبر , 2026
بجلی کے صارفین کے لیے اہم خبر، ڈیٹیکشن بلنگ کا نظام تبدیل کرنے کا فیصلہ

بجلی کے صارفین کے لیے اہم خبر، ڈیٹیکشن بلنگ کا نظام تبدیل کرنے کا فیصلہ

5 ستمبر , 2026
Japan's mission to bring samples from a Martian moon to Earth is ready.

جاپان کا مریخ کے چاند سے نمونے زمین پر لانے کا مشن تیار

5 ستمبر , 2026
یونان کا ترکیہ کی یورپی یونین میں شمولیت کی حمایت کا اعلان

یونان کا ترکیہ کی یورپی یونین میں شمولیت کی حمایت کا اعلان

5 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔