جمعرات , 3 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور ،ٹریفک وارڈن کی غلطی شہری کی جان لے گئی

2 دن پہلے
A A
لاہور ،ٹریفک وارڈن کی غلطی شہری کی جان لے گئی
Share on Facebookwhatsapp

لاہور کے علاقے شادمان میں ٹریفک وارڈن کی غلطی شہری کی جان لے گئی،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹریفک وارڈن موٹر سائیکل سوار کو روکنے کے لیے دوڑتے ہوئے موٹر سائیکل کے سامنے آگیا۔

فوٹیج کے مطابق موٹر سائیکل سوار کا سر ٹریفک وارڈن سے ٹکرایا، جس کے بعد وہ فٹ پاتھ سے جا ٹکرایا۔حادثے میں زخمی ہونے والا زین نامی نوجوان پانچ روز تک سروسز اسپتال میں زیر علاج رہا۔

تاہم پانچ روز تک زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد زین دم توڑ گیا۔واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج نے ٹریفک وارڈن کے اقدام پر کئی سوالات کھڑے کردیئے ۔

موضوعات : death of citizenmistakeTraffic warden
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
National Savings achieved a target of Rs313 billion in just seven weeks.

نیشنل سیونگز نے صرف 7 ہفتوں میں 313 ارب روپے کا ہدف حاصل کرلیا

یہ بھی پڑھیں

ایرانی حکومت کا تختہ الٹنا اسرائیل کا مرکزی ہدف ہے: نیتن یاہو

ایرانی حکومت کا تختہ الٹنا اسرائیل کا مرکزی ہدف ہے: نیتن یاہو

3 ستمبر , 2026
سندھ کی تقسیم کے خلاف سندھ اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

سندھ کی تقسیم کے خلاف سندھ اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

3 ستمبر , 2026
Lahore declared SCO’s “Tourism and Cultural Capital” for 2026-27

لاہور 2026-27کے لیے ایس سی او کا ’’سیاحتی و ثقافتی دارالحکومت‘‘ قرار

3 ستمبر , 2026
Joint rescue exercise between Japan's advanced naval aircraft and US Air Force aircraft

جاپان کے جدید بحری طیارے اور امریکی فضائیہ کے طیارے کی مشترکہ ریسکیو مشق

3 ستمبر , 2026
تمباکو اور پان کی تشہیر غیر قانونی قرار

تمباکو اور پان کی تشہیر غیر قانونی قرار

3 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔