بدھ , 2 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نیشنل سیونگز نے صرف 7 ہفتوں میں 313 ارب روپے کا ہدف حاصل کرلیا

1 دن پہلے
A A
National Savings achieved a target of Rs313 billion in just seven weeks.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) مرکزی ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے مالی سال 2026-27 کے آغاز پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف سات ہفتوں میں 313 ارب روپے کی بچتیں جمع کرلیں۔سی ڈی این ایس کے مطابق یکم جولائی سے 20 اگست 2026 تک ادارے نے 313 ارب روپے متحرک کیے، جو اس عرصے کے لیے مقررہ ہدف کے برابر ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارکردگی نئے مالی سال کے لیے مضبوط آغاز ہے۔

حکام کے مطابق ادارے کی بہتر کارکردگی کی بڑی وجوہات میں ادارہ جاتی استعداد میں بہتری، سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ اور حکومت کی ضمانت یافتہ محفوظ بچت اسکیموں کی مسلسل طلب شامل ہیں۔ابتدائی ہدف مقررہ مدت سے پہلے حاصل ہونے کے بعد سی ڈی این ایس نے مالی سال 2026-27 کے لیے مجموعی طور پر ایک کھرب 53 ارب روپے یعنی 1.53 ٹریلین روپے کی بچتیں جمع کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور،پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ ،دہشت گرد طارق گرفتار

حکام کے مطابق اس ہدف کا مقصد ملک میں قومی بچت کو فروغ دینا، سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانا اور شہریوں کو باقاعدہ مالیاتی مصنوعات تک رسائی فراہم کرنا ہے۔سی ڈی این ایس اپنی اسلامک فنانس پورٹ فولیو کو بھی وسعت دینے پر توجہ دے رہا ہے۔ شریعہ کمپلائنٹ بچت اسکیموں کو ادارے کی حکمت عملی کا اہم حصہ بنایا گیا ہے تاکہ سرمایہ کاروں کے وسیع طبقے کو راغب کیا جاسکے۔

موضوعات : nationalsavingrevnue
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
میر رضا قتل کیس: اہلخانہ ،نرسری ملازم ،ڈاکٹر کے بیانات قلمبند

میر رضا قتل کیس: اہلخانہ ،نرسری ملازم ،ڈاکٹر کے بیانات قلمبند

یہ بھی پڑھیں

غنی کیمیکل انڈسٹریز کا جندران فیلڈ گیس پروسیسنگ منصوبے کے لیے معاہدہ

غنی کیمیکل انڈسٹریز کا جندران فیلڈ گیس پروسیسنگ منصوبے کے لیے معاہدہ

2 ستمبر , 2026
77 میگاواٹ کے چھوٹے ایٹمی ری ایکٹر میں منفرد حفاظتی نظام، بورون آکسائیڈ کے خصوصی ذرات تیار

77 میگاواٹ کے چھوٹے ایٹمی ری ایکٹر میں منفرد حفاظتی نظام، بورون آکسائیڈ کے خصوصی ذرات تیار

2 ستمبر , 2026
تھائی لینڈ کا 15ستمبر سے 60 سے زائد ممالک کے شہریوں کا ویزا فری قیام آدھا کرنے کا فیصلہ

تھائی لینڈ کا 15ستمبر سے 60 سے زائد ممالک کے شہریوں کا ویزا فری قیام آدھا کرنے کا فیصلہ

2 ستمبر , 2026
جب صوبائی اسمبلیاں اورپارلیمنٹ چاہیں گی تو دو تہائی اکثریت سے صوبے بن جائیں گے: اعظم نذیر

جب صوبائی اسمبلیاں اورپارلیمنٹ چاہیں گی تو دو تہائی اکثریت سے صوبے بن جائیں گے: اعظم نذیر

2 ستمبر , 2026
Heavy rain continues for second day in Rawalpindi, Islamabad, several areas under water

راولپنڈی اسلام آباد میں دوسرے روز بھی موسلادھار بارش، متعدد علاقے زیر آب

2 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔