ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

ملکی معیشت کی بہتری میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا اہم کردارہے: وزیراعظم

8 مہینے پہلے
A A
ملکی معیشت کی بہتری میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا اہم کردارہے: وزیراعظم
Share on Facebookwhatsapp

لندن (پاک ترک نیوز ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی بہتری میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا اہم کردارہے۔
تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ہمراہ برطانیہ میں مقیم تارکینِ وطن سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اوورسیزپاکستانی ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں جو ملک کا نام روشن کر رہے ہیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے، ملکی معیشت کی بہتری میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا اہم کردارہے،مشترکہ کاوشوں سےملک کومعاشی استحکام ملا۔
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ معاشی استحکام بہترین ٹیم ورک کا نیتجہ ہے جب کہ عسکری،معاشی اورسفارتی محاذ پرپاکستان کوبڑی کامیابیاں ملی ہیں،حالیہ جنگ میں پاکستان نےدشمن کوشکست فاش دی۔
وزیراعظم نے کہا کہ اقوام متحدہ کےاجلاس میں پاکستان کا مقدمہ بہترین اندازمیں پیش کیا،غزہ اورکشمیرکےمقدمےکودنیا کےسامنےبہترین اندازمیں اُجاگر کیا،غزہ میں64ہزارفلسطینی شہریوں کوشہید کردیا گیا،غزہ میں ظلم کا خاتمہ اور جلد امن قائم ہونا چاہیے۔
اُن کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان،امریکا کےتعلقات میں بہتری آئی ہے، آنے والے وقتوں میں مزید بہتر ہوں گے۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ غزہ کےحوالےسےصدرٹرمپ کےساتھ مسلم ملکوں کےرہنماؤں کی اہم ملاقات ہوئی، امید کرتےہیں اس ملاقات کا مثبت نتیجہ نکلے گا۔
انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کےتمام فورمز پر بہترین انداز میں پاکستان کا مقدمہ پیش کیا۔

موضوعات : economylondonpakistanshahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان
اہم ترین

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026
President Zardari, Prime Minister pay tribute to security forces for killing terrorists
تازہ ترین

صدر زرداری ،وزیراعظم کا دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

5 جون , 2026
International practical cooperation is essential for environmental protection, says Prime Minister
اہم ترین 2

ماحولیاتی تحفظ کے لئے بین الاقوامی عملی تعاون ناگزیر ہے،وزیراعظم

5 جون , 2026
پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر
اہم ترین 2

پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر

4 جون , 2026
Achieving export-led development goals is our top priority, says Prime Minister
تازہ ترین

برآمدات پر مبنی ترقیاتی اہداف کا حصول ہماری اولین ترجیح ہے،وزیراعظم

4 جون , 2026
Pakistan is playing a roulette four-piece in these rigs, cis foreign office spokespeople
اہم ترین 2

پاکستان خطے میں امن کے لیے کردار ادا کر رہا ہے ،ترجمان دفتر خارجہ

4 جون , 2026
اگلی خبر
ایشیا کپ فائنل :بھارت کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ فائنل :بھارت کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

Hearing on presidential reference in Azad Kashmir Supreme Court

آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس پر سماعت

6 جون , 2026
China's Zhang Yiming overtakes Mukesh Ambani to become Asia's second richest person

چین کے ژانگ یمنگ نے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ دیا،ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے

6 جون , 2026
America and Iran attack each other again

امریکا ،ایران کے ایک دوسرے پر ایک بار پھر حملے

6 جون , 2026
Return of frozen assets a key condition for potential peace deal between US and Iran

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدہ،منجمد اثاثوں کی واپسی کلیدی شرط قرار

6 جون , 2026
Ireland bans entry of two Israeli ministers

اسرائیل کے 2اہم وزیروں کے آئر لینڈ داخلے پر پابندی

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔