پیر , 24 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزارت اطلاعات نے وزیر دفاع خواجہ آصف سے منسوب سوشل میڈیا پر زیرِ گردش بیان جعلی قرار دے دیا

2 گھنٹے پہلے
A A
The Ministry of Information has declared a statement circulating on social media, attributed to Defense Minister Khawaja Asif, to be fake.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزارت اطلاعات نے وزیر دفاع خواجہ آصف سے منسوب سوشل میڈیا پر زیرِ گردش بیان کو جعلی قرار دے دیا۔

وزارت اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی آڈیو اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے تیار کی گئی ہے اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا۔وزارت اطلاعات نے واضح کیا کہ خواجہ آصف سے منسوب جعلی آڈیو کو سوشل میڈیا پر پھیلایا جا رہا ہے، جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور ہائیکورٹ کا گھریلو بجلی کنکشن منقطع کرنے کے خلاف اہم فیصلہ

موضوعات : #khawajaasifdefenceministersocialmedia
ShareSend

متعلقہ خبریں

Did a young man spend millions to become a dog What is the truth
تازہ ترین

نوجوان نے "کُتا” بننے کیلئے کروڑوں خرچ کر دیے؟ حقیقت کیا ہے؟

17 اگست , 2026
PML-N and PPP leaders verbally bombard each other on social media
تازہ ترین

ن لیگ اور پی پی کے رہنماؤں کی سوشل میڈیا پر لفظی گولہ باری

29 جولائی , 2026
Defence Minister Khawaja Asif rejected the Indian narrative.
تازہ ترین

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی بیانیہ مسترد کر دیا

27 جولائی , 2026
Beware! Think carefully before posting on Facebook; otherwise, you might regret it later.
تازہ ترین

خبردار! فیس بک پر پوسٹ کرنے سے پہلے ضرور سوچیں، ورنہ بعد میں پچھتاوا ہو سکتا ہے

19 جولائی , 2026
Defence Minister Khawaja Asif criticizes Maulana Fazlur Rehman's statement.
تازہ ترین

وزیر دفاع خواجہ آصف کی مولانا فضل الرحمان کے بیان پر تنقید

14 جولائی , 2026
How dangerous is mobile phone addiction
تازہ ترین

موبائل فون کی لت کتنی خطرناک؟

12 جولائی , 2026
اگلی خبر
Sandal Express restored after 8 years; rail link between Sargodha and Multan re-established.

8 سال بعد سندل ایکسپریس بحال، سرگودھا اور ملتان کے درمیان ریلوے رابطہ بحال

یہ بھی پڑھیں

کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری پر وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری پر وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

24 اگست , 2026
آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا

آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا

24 اگست , 2026
تربیلا ففتھ ایکسٹینشن منصوبے کی لاگت میں 282 فیصد اضافہ، 316 ارب روپے منظور

تربیلا ففتھ ایکسٹینشن منصوبے کی لاگت میں 282 فیصد اضافہ، 316 ارب روپے منظور

24 اگست , 2026
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، آسٹریلیا کی پوزیشن مزید مستحکم

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، آسٹریلیا کی پوزیشن مزید مستحکم

24 اگست , 2026
سندھ میں کپاس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ

سندھ میں کپاس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ

24 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔