اتوار , 23 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جنگ سے جیل اور صدارت، بنگلہ دیش کے نئے صدر کا سیاسی سفر

1 دن پہلے
A A
From war to prison and the presidency The political journey of Bangladesh's new president.
Share on Facebookwhatsapp

ڈھاکہ ( پاک ترک نیوز) جنگِ آزادی کا مجاہد۔۔۔ سرکاری افسر۔۔۔ پارلیمنٹ کا رکن۔۔۔ اپوزیشن کا طاقتور چہرہ۔۔۔ پھر جیل۔۔۔ اور اب صدارتی محل!بنگلہ دیش کے نئے صدر مرزا فخر الاسلام عالمگیر کا سیاسی سفر کسی فلمی کہانی سے کم نہیں۔ 78 سالہ مرزا فخر الاسلام عالمگیر بنگلہ دیش کے 23ویں صدر منتخب ہوگئے ہیں، لیکن بنگ بھابن تک پہنچنے کے لیے انہوں نے کئی دہائیوں پر محیط ہنگامہ خیز سیاسی سفر طے کیا۔1948 میں ٹھاکرگاؤں کے ایک سیاسی گھرانے میں پیدا ہونے والے فخر الاسلام نے ڈھاکا یونیورسٹی میں تعلیم کے دوران طلبہ سیاست میں قدم رکھا۔

1969 کی عوامی تحریک میں سرگرم کردار ادا کیا۔۔۔ پھر آیا 1971 کا ہنگامہ خیز دور۔فخر الاسلام کے مطابق انہوں نے جنگِ آزادی کے دوران مزاحمتی سرگرمیوں میں حصہ لیا، ہتھیار حاصل کیے، جنگ کے بعد سیاست سے کچھ فاصلے پر رہے۔۔۔ سرکاری ملازمت کی۔۔۔ پھر انتخابی سیاست میں آئے اور بالآخر بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی یعنی بی این پی کے اہم ترین رہنماؤں میں شامل ہوگئے۔شیخ حسینہ کے طویل دورِ حکومت میں جب خالدہ ضیاء جیل میں تھیں اور طارق رحمان لندن میں تھے، فخر الاسلام بی این پی کا سب سے نمایاں عوامی چہرہ بن گئے۔

یہ بھی پڑھیں: 2برس میں بیرونِ ملک 799 پاکستانی ورکرز جاں بحق، پارلیمنٹ میں تفصیلات پیش

لیکن اقتدار کی اس لڑائی کی قیمت بھی چکانا پڑی۔۔۔2023 میں ڈھاکا احتجاج کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق انہیں درجنوں مقدمات کا سامنا رہا۔اور اب۔۔۔ وہی اپوزیشن رہنما، جو کبھی جیل کی سلاخوں کے پیچھے تھے، آج بنگلہ دیش کے صدارتی محل بنگ بھابن میں پہنچ چکے ہیں۔پارلیمنٹ میں فخر الاسلام نے 255 ووٹ حاصل کیے، جبکہ ان کے مدمقابل اولی احمد کو 88 ووٹ ملے۔

سیاسی نظریات کے اعتبار سے مرزا فخر الاسلام خود کو لبرل ڈیموکریٹ قرار دیتے ہیں۔ وہ ماضی میں بائیں بازو کی انقلابی سیاست سے وابستہ رہے، لیکن ان کے مطابق اسی تجربے نے انہیں اس نتیجے تک پہنچایا کہ حقیقی ترقی جمہوریت کے ذریعے ہی ممکن ہے۔جنگ سے جیل۔۔۔ جیل سے پارلیمنٹ۔۔۔ اور پارلیمنٹ سے صدارت تک۔۔۔مرزا فخر الاسلام عالمگیر کی کہانی ثابت کرتی ہے کہ بنگلہ دیش کی سیاست میں کل کا اپوزیشن رہنما آج ملک کا صدر بھی بن سکتا ہے۔

موضوعات : #bangladeshdhakapreisdent
ShareSend

متعلقہ خبریں

President Zardari reiterates commitment to promote bilateral relations and cooperation with the Philippines
تازہ ترین

صدر زرداری کا فلپائن سے دو طرفہ تعلقات اور تعاون کے فروغ کے عزم کا اعادہ

12 جون , 2026
Pak-Bangladesh defense cooperation reaches its peak
تازہ ترین

پاک۔بنگلہ دیش دفاعی تعاون اپنے عروج پر پہنچ گیا

4 جون , 2026
Bangladeshi delegation meets Punjab Governor
تازہ ترین

گورنر پنجاب سے بنگلادیشی وفد کی ملاقات

14 مئی , 2026
The second Test between Pakistan and Bangladesh will begin on May 16.
تازہ ترین

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 16 مئی کوشروع ہو گا

13 مئی , 2026
Dhaka Test Pakistani batting line-up struggles to chase 268-run target
تازہ ترین

ڈھاکہ ٹیسٹ ،پاکستانی بیٹنگ لائن 268رنز کے ہدف کے تعاقب میں مشکلات کا شکار

12 مئی , 2026
محسن نقوی کی ڈھاکہ اسٹیڈیم آمد ،تمیم اقبال سے ملاقات
تازہ ترین

محسن نقوی کی ڈھاکہ اسٹیڈیم آمد ،تمیم اقبال سے ملاقات

8 مئی , 2026
اگلی خبر
Mecca Defense Treaty declared a source of strategic expansion, diplomatic influence and regional balance for Pakistan

مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کے لئے اسٹریٹجک وسعت، سفارتی اثر اور علاقائی توازن کا ذریعہ قرار

یہ بھی پڑھیں

میزان بینک نے پہلا 24 گھنٹے سروس سینٹر کھول دیا

میزان بینک نے پہلا 24 گھنٹے سروس سینٹر کھول دیا

23 اگست , 2026
امریکی فوج کا یورپ میں تجرباتی ڈرون بٹالین ختم کرنے کا فیصلہ

امریکی فوج کا یورپ میں تجرباتی ڈرون بٹالین ختم کرنے کا فیصلہ

23 اگست , 2026
جزوی چاند گرہن 27 اور 28 اگست کی درمیانی شب ہوگا

جزوی چاند گرہن 27 اور 28 اگست کی درمیانی شب ہوگا

23 اگست , 2026
بین اسٹوکس کی شاندار کارکردگی، ڈرہم نے ڈربی شائر کو 338 رنز سے شکست دے دی

بین اسٹوکس کی شاندار کارکردگی، ڈرہم نے ڈربی شائر کو 338 رنز سے شکست دے دی

23 اگست , 2026
پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد کامیابی

پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد کامیابی

23 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔