اتوار , 23 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لاہور، سڑکوں اور موٹروے انفرااسٹرکچر کی بڑے پیمانے پر توسیع کا منصوبہ

1 دن پہلے
A A
Lahore Plan for large-scale expansion of road and motorway infrastructure.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت نے لاہور کی سڑکوں اور شہری انفرااسٹرکچر کو بہتر بنانے کے لیے تین بڑے ترقیاتی منصوبوں کو سالانہ ترقیاتی پروگرام 2026-27 میں شامل کرنے کے لیے جائزہ لینے کی ہدایت کردی۔پنجاب کی وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام کو کٹر بند روڈ کی تعمیر اور توسیع کا منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت کی ہے، جو ملتان روڈ سے غوثیہ روڈ تک تعمیر کی جائے گی۔

دوسرے منصوبے کے تحت کھڑک نالہ کو ملتان روڈ سے موٹروے تک کشادہ اور کور کرنے کی تجویز ہے۔ منصوبے میں موٹروے تک رسائی کے لیے نئی سڑک اور موٹروے انٹرچینج کی تعمیر بھی شامل ہے۔اس کے علاوہ جناح ٹرمینل سے بابو صابو تک موٹروے کے دونوں اطراف سروس روڈز تعمیر کرنے کی تجویز بھی زیرِ غور ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ

وزیراعلیٰ آفس نے متعلقہ محکموں کو منصوبوں پر ضروری کارروائی مکمل کرکے تفصیلی سمری تیار کرنے کی ہدایت کردی ہے، جسے منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔حکومت کے مطابق منصوبوں کا مقصد لاہور میں ٹریفک کے دباؤ میں کمی، بہتر سفری سہولیات اور شہری انفرااسٹرکچر کو جدید بنانا ہے۔

موضوعات : #lahore
ShareSend

متعلقہ خبریں

Three bandits killed in alleged police encounter in Lahore.
تازہ ترین

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

19 اگست , 2026
Lahore High Court's important decision Confidential data of bank customers is also declared property
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ: بینک صارفین کا خفیہ ڈیٹا بھی جائیداد قرار

7 اگست , 2026
The Lahore Board has announced the results of the matriculation examinations.
تازہ ترین

لاہور بورڈ نے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

6 اگست , 2026
The LDA sealed 32 illegal hostels and hotels in Lahore.
تازہ ترین

ایل ڈی اے نے لاہور میں 32 غیر قانونی ہاسٹلز اور ہوٹل سیل کر دیئے

2 اگست , 2026
Lahore Conclusion of the case regarding the deaths of a mother and her three children—the mother herself turned out to be the killer.
تازہ ترین

لاہور،ماں اور3بچوں کی ہلاکت کا ڈراپ سین ،ماں ہی قاتلہ نکلی

31 جولائی , 2026
Skies remain cloudy across Punjab, including Lahore; rain forecast until August 6.
تازہ ترین

لاہور سمیت پنجاب میں مطلع ابر آلود،6اگست تک بارشوں کی پیش گوئی

31 جولائی , 2026
اگلی خبر
US plans to purchase 133,000 advanced rockets.

امریکا کا 1 لاکھ 33 ہزار جدید راکٹ خریدنے کا منصوبہ

یہ بھی پڑھیں

میزان بینک نے پہلا 24 گھنٹے سروس سینٹر کھول دیا

میزان بینک نے پہلا 24 گھنٹے سروس سینٹر کھول دیا

23 اگست , 2026
امریکی فوج کا یورپ میں تجرباتی ڈرون بٹالین ختم کرنے کا فیصلہ

امریکی فوج کا یورپ میں تجرباتی ڈرون بٹالین ختم کرنے کا فیصلہ

23 اگست , 2026
جزوی چاند گرہن 27 اور 28 اگست کی درمیانی شب ہوگا

جزوی چاند گرہن 27 اور 28 اگست کی درمیانی شب ہوگا

23 اگست , 2026
بین اسٹوکس کی شاندار کارکردگی، ڈرہم نے ڈربی شائر کو 338 رنز سے شکست دے دی

بین اسٹوکس کی شاندار کارکردگی، ڈرہم نے ڈربی شائر کو 338 رنز سے شکست دے دی

23 اگست , 2026
پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد کامیابی

پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد کامیابی

23 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔