اتوار , 23 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

خلا خالی نہیں؟ کائنات کے پراسرار راز سے سائنسدان حیرن

1 دن پہلے
A A
Isn't space empty Scientists are amazed by the mysterious secrets of the universe
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) جسے ہم خالی خلا سمجھتے ہیں، کیا وہ حقیقت میں خالی ہے ہی نہیں؟کائنات کے ایک انتہائی پراسرار راز نے سائنسدانوں کو حیران کردیا ہے۔ ماہرین نے ایسے شواہد حاصل کیے ہیں جو اس خیال کو تقویت دیتے ہیں کہ بظاہر خالی خلا بھی روشنی کے سفر کو متاثر کرسکتا ہے۔

یہ کہانی ہے کائنات کے ایک ایسے راز کی، جس کا تصور تقریباً 90 سال پہلے پیش کیا گیا تھا۔

معروف ماہرِ طبیعیات ورنر ہائزن برگ کے نظریے کے مطابق خلا مکمل طور پر خالی نہیں، بلکہ کوانٹم سطح پر ایسے عارضی ذرات موجود ہوتے ہیں جو لمحاتی طور پر نمودار ہوتے اور پھر غائب ہوجاتے ہیں۔لیکن سوال یہ تھا۔۔۔کیا ان نظر نہ آنے والے ذرات کا کوئی عملی اثر بھی ہے؟سائنسدانوں نے اس سوال کا جواب تلاش کرنے کے لیے کائنات کے انتہائی طاقتور مقناطیسی میدان والے ایک عجیب ستارے کا رخ کیا۔اسے کہتے ہیں میگنیٹار۔۔۔

ایک ایسا نیوٹران ستارہ جس کا مقناطیسی میدان زمین سے کھربوں گنا زیادہ طاقتور ہوسکتا ہے۔محققین نے 1E 1547.0-5408 نامی میگنیٹار کا مشاہدہ کیا، جہاں انتہائی طاقتور مقناطیسی میدان روشنی کے رویے میں حیران کن تبدیلیاں پیدا کرسکتا ہے۔ناسا کی ایکس رے دوربین سمیت جدید خلائی اور زمینی دوربینوں سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔ریڈیو لہروں اور ایکس ریز کی پولرائزیشن کو دیکھا گیا تو سائنسدانوں کو ایسا سگنل ملا جو ایک خاص کوانٹم مظہر سے مطابقت رکھتا ہے۔اس مظہر کو کہا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چینی سائنسدانوں کا نیا کارنامہ، 420 کلومیٹر دور کوانٹم میموری کو باہم منسلک کرلیا

ویکیوم بائرِفرنجنس۔یعنی انتہائی طاقتور مقناطیسی میدان میں خلا کی کوانٹم خصوصیات روشنی کے سفر کے انداز کو متاثر کرسکتی ہیں۔سائنسدانوں کے مطابق میگنیٹار کی خاص گردش اور اس کے مقناطیسی میدان کی سمت نے انہیں اس مظہر کو دیکھنے کا غیر معمولی موقع فراہم کیا۔اگر مزید مشاہدات اور کمپیوٹر simulations نے ان نتائج کی تصدیق کردی تو یہ کوانٹم فزکس کی دنیا میں ایک تاریخی پیش رفت ہوسکتی ہے۔تقریباً 90 سال پہلے پیش کیے گئے نظریے کے حتمی ثبوت کی تلاش اب شاید اپنے اختتام کے قریب پہنچ چکی ہے۔یعنی۔۔۔ کائنات کا سب سے خالی نظر آنے والا حصہ، شاید حقیقت میں بالکل خالی نہیں

موضوعات : #spaceemplyemptyscientist
ShareSend

متعلقہ خبریں

A new feat by Chinese scientists Quantum memories interconnected over a distance of 420 kilometers.
تازہ ترین

چینی سائنسدانوں کا نیا کارنامہ، 420 کلومیٹر دور کوانٹم میموری کو باہم منسلک کرلیا

19 اگست , 2026
Is the 430-ton space giant about to crash to Earth
تازہ ترین

کیا 430ٹن کا خلائی دیو اب زمین پر گرنے والا ہے؟

13 اگست , 2026
Asteroid threat to the world Chinese scientists' surprising defense plan—how will Earth be saved
تازہ ترین

دنیا پر سیارچے کا خطرہ؟ چینی سائنسدانوں کا حیران کن دفاعی منصوبہ، زمین کیسے بچے گی؟

4 اگست , 2026
Fifty-year-old spacecraft still active, world surprised
تازہ ترین

پچاس برس پرانا خلائی جہاز آج بھی سرگرم، دنیا حیران

27 جولائی , 2026
The strongest evidence yet of ancient life on Mars
تازہ ترین

مریخ پر قدیم زندگی کے اب تک کے مضبوط ترین شواہد؟

27 جولائی , 2026
Secret war begins in space, destruction in space, everything ends
تازہ ترین

خلا میں خفیہ جنگ شروع ،خلا میں تباہی ، سب کچھ ختم

7 جون , 2026
اگلی خبر
Anti-Taliban armed groups intensify operations in Afghanistan

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروہوں کی کارروائیوں میں تیزی

یہ بھی پڑھیں

میزان بینک نے پہلا 24 گھنٹے سروس سینٹر کھول دیا

میزان بینک نے پہلا 24 گھنٹے سروس سینٹر کھول دیا

23 اگست , 2026
امریکی فوج کا یورپ میں تجرباتی ڈرون بٹالین ختم کرنے کا فیصلہ

امریکی فوج کا یورپ میں تجرباتی ڈرون بٹالین ختم کرنے کا فیصلہ

23 اگست , 2026
جزوی چاند گرہن 27 اور 28 اگست کی درمیانی شب ہوگا

جزوی چاند گرہن 27 اور 28 اگست کی درمیانی شب ہوگا

23 اگست , 2026
بین اسٹوکس کی شاندار کارکردگی، ڈرہم نے ڈربی شائر کو 338 رنز سے شکست دے دی

بین اسٹوکس کی شاندار کارکردگی، ڈرہم نے ڈربی شائر کو 338 رنز سے شکست دے دی

23 اگست , 2026
پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد کامیابی

پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد کامیابی

23 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔