اتوار , 23 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

دہشت گرد ملک کے امن کو نقصان پہنچانے میں کامیاب نہیں ہونگے ،صدر زرداری

1 دن پہلے
A A
دہشت گرد ملک کے امن کو نقصان پہنچانے میں کامیاب نہیں ہونگے ،صدر زرداری
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز )صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سکیورٹی فورسز اور پولیس کی مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے 49 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

صدر زرداری نے کہا کہ بیرونی پشت پناہی میں سرگرم دہشت گرد عناصر ملک کے امن و استحکام کو نقصان پہنچانے میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔

صدرِ مملکت کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک دہشت گرد عناصر کے خلاف کارروائیاں بھرپور انداز میں جاری رہیں گی۔

انہوں نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے عوام دہشت گردی سے مکمل نجات حاصل کرکے امن، قومی ترقی اور خوشحالی کی منزل حاصل کریں گے۔

صدرِ مملکت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز اور پولیس کی قربانیوں اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بھی سراہا۔

موضوعات : terroristszardari
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم کا 49 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
پاکستان

وزیراعظم کا 49 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

21 اگست , 2026
سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 49 دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 49 دہشت گرد ہلاک

21 اگست , 2026
وزیراعظم کی صدر سے ملاقات،دہشت گردی کے خاتمے کا عزم
اہم ترین

وزیراعظم کی صدر سے ملاقات،دہشت گردی کے خاتمے کا عزم

14 اگست , 2026
پنجگور آپریشن: صدر، وزیراعظم، وزیر داخلہ اور وزیراعلیٰ پنجاب کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
پاکستان

پنجگور آپریشن: صدر، وزیراعظم، وزیر داخلہ اور وزیراعلیٰ پنجاب کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

11 اگست , 2026
ایوان صدر میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کی قانونی ٹیموں کی اہم بیٹھک آج ہو گی
اہم ترین 2

ایوان صدر میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کی قانونی ٹیموں کی اہم بیٹھک آج ہو گی

9 اگست , 2026
دہشت گردوں سے اب بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں ،ہتھیار ڈالیں ورنہ ختم کر دینگے ،ڈی جی آئی ایس پی آر
تازہ ترین

دہشت گردوں سے اب بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں ،ہتھیار ڈالیں ورنہ ختم کر دینگے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

31 جولائی , 2026
اگلی خبر
پہلا ٹیسٹ، انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست

پہلا ٹیسٹ، انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست

یہ بھی پڑھیں

ٹک ٹاک، امریکی محکمہ انصاف میں 40 کروڑ ڈالر کا تاریخی تصفیہ

ٹک ٹاک، امریکی محکمہ انصاف میں 40 کروڑ ڈالر کا تاریخی تصفیہ

22 اگست , 2026
امریکا، کینیڈا تجارتی مذاکرات ناکام، 50 فیصد نئے ٹیرف نافذ

امریکا، کینیڈا تجارتی مذاکرات ناکام، 50 فیصد نئے ٹیرف نافذ

22 اگست , 2026
سٹار فٹبالر لیونل میسی کو جرمانہ

سٹار فٹبالر لیونل میسی کو جرمانہ

22 اگست , 2026
اسلام آباد انتظامیہ کی بانی کی اسپتال منتقلی کیخلاف نظر ثانی اپیل کی جلد سماعت کی درخواست دائر

اسلام آباد انتظامیہ کی بانی کی اسپتال منتقلی کیخلاف نظر ثانی اپیل کی جلد سماعت کی درخواست دائر

22 اگست , 2026
تحریک انصاف توہین عدالت کی مرتکب ہوئی ،عطا تارڑ

تحریک انصاف توہین عدالت کی مرتکب ہوئی ،عطا تارڑ

22 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In