پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بھارت ایک ملین ٹن خام چینی ڈیوٹی فری درآمد کرے گا

2 مہینے پہلے
A A
India will import one million tonnes of raw sugar duty-free.
Share on Facebookwhatsapp

نئی دہلی ( پاک ترک نیوز) بھارت نے ملکی مارکیٹ میں چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو قابو کرنے کے لیے 10 لاکھ میٹرک ٹن خام چینی ڈیوٹی فری درآمد کرنے کی اجازت دے دی۔

بھارتی وزارت تجارت کے نوٹیفکیشن کے مطابق شوگر ملز اور ریفائنریز اب 31 اکتوبر تک خام چینی بغیر درآمدی ڈیوٹی کے منگوا سکیں گی۔بھارت میں گزشتہ دو ماہ کے دوران چینی کی قیمتوں میں تقریباً 40 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کی بڑی وجہ ملکی پیداوار میں کمی اور رسد میں کمی بتائی جا رہی ہے۔

بھارت دنیا میں چینی استعمال کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے اور تقریباً ایک دہائی بعد پہلی مرتبہ اسے چینی درآمد کرنے کی ضرورت پیش آئی ہے۔بھارت کی جانب سے ڈیوٹی فری درآمد کی اجازت کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں تیزی آگئی۔ لندن میں وائٹ شوگر کے بینچ مارک فیوچرز اور نیویارک میں خام چینی کے فیوچرز میں 4 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع

بھارت اس وقت چینی کی درآمد پر 100 فیصد ڈیوٹی عائد کرتا ہے، تاہم نئے فیصلے کے تحت مخصوص مقدار میں خام چینی بغیر ڈیوٹی درآمد کی جاسکے گی۔ بھارت میں بندرگاہوں کے قریب قائم بعض شوگر ریفائنریز خام چینی درآمد کرکے اسے ریفائن کرنے کے بعد سفید چینی تیار کرتی ہیں، جسے عموماً برآمد کیا جاتا ہے۔

موضوعات : #indiadutyfreeimportsuger
ShareSend

متعلقہ خبریں

حکومت کا ساڑھے 7 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ
پاکستان

حکومت کا ساڑھے 7 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

9 ستمبر , 2026
Pakistan's IT exports increase by 19.7%, trade surplus of $2.91 billion
تازہ ترین

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 19.7 فیصد اضافہ، 2.91 ارب ڈالر کا تجارتی سرپلس

29 اگست , 2026
بھارت بنگلہ دیش کے نئے وزیراعظم طارق رحمان کو دہلی کیوں بلانا چاہتا ہے؟
تازہ ترین

بھارت بنگلہ دیش کے نئے وزیراعظم طارق رحمان کو دہلی کیوں بلانا چاہتا ہے؟

28 اگست , 2026
Closure of Pakistani airspace for India extended by another month.
تازہ ترین

بھارت کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع

19 اگست , 2026
India prepares to open its nuclear sector to foreign nuclear technology.
تازہ ترین

بھارت کی غیر ملکی جوہری ٹیکنالوجی کے لیے جوہری شعبہ کھولنے کی تیاری

17 اگست , 2026
France again refuses to provide India with sensitive Rafale source codes.
تازہ ترین

فرانس کا بھارت کو رافیل کے حساس سورس کوڈز کی فراہمی سےپھر انکار

6 اگست , 2026
اگلی خبر
Public holiday declared across the country on August 26 on the occasion of Eid Milad-un-Nabi (PBUH).

عید میلاد النبی ﷺ پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

Lahore High Court directs provision of heart medication to Dr. Uzma Khanum.

لاہور ہائیکورٹ کی ڈاکٹر عظمیٰ خانم کو دل کی ادویات فراہم کرنے کی ہدایت

12 اکتوبر , 2026
Indian Air Force Chief admits there is no formal offer to sell US F-35 aircraft to India.

امریکی ایف 35 طیارہ بھارت کو فروخت کرنے کی باضابطہ پیشکش نہیں، بھارتی فضائیہ کے سربراہ کا اعتراف

12 اکتوبر , 2026
Iran claims to have accepted some conditions from the US

ایران کی امریکہ کی جانب سے کچھ شرائط ماننے کا دعوی

12 اکتوبر , 2026
Pakistan will import crude oil from Libya; a Turkish research vessel will arrive in Pakistan next month.

پاکستان، لیبیا سے خام تیل درآمد کرے گا، ترکیہ کا تحقیقی جہاز اگلے ماہ پاکستان پہنچے گا

12 اکتوبر , 2026
Controlling inflation is essential for economic stability, says Finance Minister.

معاشی استحکام کے لیے مہنگائی پر قابو پانا ضروری ہے،وزیر خزانہ

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔