جمعرات , 20 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج سے شروع، بابر اعظم انجری کے باعث باہر

19 گھنٹے پہلے
A A
The first Test between Pakistan and England starts today, Babar Azam out due to injury
Share on Facebookwhatsapp

لندن ( پاک ترک نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا، تاہم قومی ٹیم کو اہم کھلاڑی بابر اعظم کی عدم دستیابی کا بڑا دھچکا لگ گیا۔

ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے تصدیق کی ہے کہ بابر اعظم انجری کے باعث پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔

ہیڈ کوچ کے مطابق بابر اعظم کو پریکٹس میچ کے دوران دائیں ہاتھ کی انگلی پر گیند لگی تھی، جس کے باعث وہ پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔

بابر اعظم کی عدم موجودگی میں سلمان علی آغا پاکستان ٹیم کی کپتانی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: شاہینوں کی اڑان یا انگلش ٹیم کا راج؟

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے آغاز سے قبل بابر اعظم کا باہر ہونا قومی ٹیم کے لیے بڑا نقصان قرار دیا جارہا ہے۔

موضوعات : #pakvsengbabarazam
ShareSend

متعلقہ خبریں

First Test England wins toss, invites Pakistan to bat.
تازہ ترین

پہلا ٹیسٹ : انگلینڈ کی ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت

19 اگست , 2026
Test Rankings Harry Brook becomes the number one batter; Babar Azam retains 10th position.
تازہ ترین

ٹیسٹ رینکنگ: ہیری بروک نمبر ون بیٹر بن گئے، بابر اعظم کی 10ویں پوزیشن برقرار

19 اگست , 2026
The flight of the Shaheens or the reign of the English team
تازہ ترین

شاہینوں کی اڑان یا انگلش ٹیم کا راج؟

18 اگست , 2026
The Pakistan Test squad has arrived in England; the first Test begins on August 19.
تازہ ترین

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ انگلینڈ پہنچ گیا، 19اگست کو پہلا ٹیسٹ شروع ہو گا

17 اگست , 2026
Test series between Pakistan and England begins on August 19.
تازہ ترین

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا 19 اگست سے آغاز

12 اگست , 2026
Pakistan Test team's tour of England Warm-up match extended to three days.
تازہ ترین

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا دورۂ انگلینڈ، وارم اپ میچ تین روزہ کردیا گیا

11 اگست , 2026
اگلی خبر
Pakistan Railways' famous Babu Passenger train restored after six years; service to begin on August 20.

پاکستان ریلوے کی مشہور بابو پسنجر ٹرین 6 سال بعد بحال، سروس 20 اگست سے شروع ہوگی

یہ بھی پڑھیں

امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،کشمیر سے متعلق امریکی سفیر کے بیان پر پاکستان کا شدید احتجاج

امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،کشمیر سے متعلق امریکی سفیر کے بیان پر پاکستان کا شدید احتجاج

19 اگست , 2026
ایک لاکھ 8 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری

ایک لاکھ 8 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری

19 اگست , 2026
ہاکی ورلڈ کپ ،بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

ہاکی ورلڈ کپ ،بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

19 اگست , 2026
تحفظات دور نہ ہوئے تو ن لیگ سے تعاون نہیں کریں گے، بلاول بھٹو

تحفظات دور نہ ہوئے تو ن لیگ سے تعاون نہیں کریں گے، بلاول بھٹو

19 اگست , 2026
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا فیصلہ

حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا فیصلہ

19 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔