منگل , 18 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پشاور ہائیکورٹ کے چار ججز نے مستقل جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

1 دن پہلے
A A
Four judges of the Peshawar High Court have taken the oath as permanent judges.
Share on Facebookwhatsapp

پشاور ( پاک ترک نیوز) پشاور ہائیکورٹ کے چار ججز نے مستقل جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے چاروں ججز سے حلف لیا۔

حلف اٹھانے والے ججز میں جسٹس فرح جمشید، جسٹس ثابت اللہ، جسٹس انعام خان اور جسٹس اورنگزیب خان شامل ہیں۔حلف برداری کے بعد چاروں ججز پشاور ہائیکورٹ کے مستقل جج بن گئے۔

یہ بھی پڑھیں: اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑا اضافہ

حلف برداری کی تقریب میں عدلیہ سے وابستہ افسران، ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا شاہ فیصل اتمان خیل، ایڈیشنل اٹارنی جنرل ثناء اللہ، ہائیکورٹ بار کے صدر امین الرحمن یوسفزئی، خیبر پختونخوا بار کونسل کے ارکان اور وکلا نے شرکت کی۔

موضوعات : #peshwarjudgesoath
ShareSend

متعلقہ خبریں

Significant increase in salaries and perks of superior court judges.
تازہ ترین

اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑا اضافہ

13 اگست , 2026
لاہور ہائی کورٹ کے 10نئے ایڈیشنل ججز کا حلف
تازہ ترین

لاہور ہائی کورٹ کے 10نئے ایڈیشنل ججز کا حلف

11 اگست , 2026
Three new judges of the Islamabad High Court have taken the oath as additional judges.
تازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 نئے ججز نے بطور ایڈیشنل جج حلف اٹھا لیا

11 اگست , 2026
ججز تقرری کا معاملہ، وفاقی حکومت اور ایوان صدر میں ڈیڈلاک برقرار
اہم ترین 2

ججز تقرری کا معاملہ، وفاقی حکومت اور ایوان صدر میں ڈیڈلاک برقرار

9 اگست , 2026
Amjad Hussain Advocate, the newly elected Chief Minister of Gilgit-Baltistan, has taken the oath of office.
تازہ ترین

گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے حلف اٹھا لیا

6 جولائی , 2026
ہائیکورٹ میں ججز کی تعیناتی کیلئے پہلی بار انٹرویو کیے جائیں گے،وزیر قانون
اہم ترین 3

ہائیکورٹ میں ججز کی تعیناتی کیلئے پہلی بار انٹرویو کیے جائیں گے،وزیر قانون

4 جولائی , 2026
اگلی خبر
Did a young man spend millions to become a dog What is the truth

نوجوان نے "کُتا" بننے کیلئے کروڑوں خرچ کر دیے؟ حقیقت کیا ہے؟

یہ بھی پڑھیں

فیفا کے چیف آپریٹنگ آفیسر کیون لامور مستعفی

فیفا کے چیف آپریٹنگ آفیسر کیون لامور مستعفی

18 اگست , 2026
Scorching heat Europe parched, rivers dried up—has climate catastrophe begun

قیامت خیز گرمی، یورپ بنجر ہوگیا، دریا خشک، موسمیاتی تباہی شروع؟

18 اگست , 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا،بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر

پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا،بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر

18 اگست , 2026
بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کی تیاریاں شروع

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کی تیاریاں شروع

18 اگست , 2026
بانی پی ٹی آئی سے متعلق فیصلہ بہت پہلے آجانا چاہیئے تھا ،فضل الرحمان

بانی پی ٹی آئی سے متعلق فیصلہ بہت پہلے آجانا چاہیئے تھا ،فضل الرحمان

18 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔