جمعہ , 2 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

وزیراعظم کی ناروے کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

2 مہینے پہلے
A A
وزیراعظم کی ناروے کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایڈے نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں پاک ناروے تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم نے ناروے کے ساتھ دوستانہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تعلیم، ہنرمند افرادی قوت، موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کو سراہا۔ وزیراعظم نے ناروے کی کمپنیوں کو پاکستان کے تیل و گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت بھی دی۔

وزیراعظم نے فلسطین کے معاملے پر ناروے کے اصولی مؤقف کو سراہتے ہوئے خلیجی خطے میں امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت پر ناروے کا شکریہ ادا کیا۔

ناروے کے وزیر خارجہ نے پرتپاک استقبال پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا اور ناروے کے وزیراعظم جوناس گہر سٹور کی نیک خواہشات پہنچائیں۔ انہوں نے علاقائی امن کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ناروے کے وزیراعظم کو پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے کی دعوت بھی دی۔

موضوعات : companiesinvestmentNorwegianshahbaz sharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

Increase in foreign direct investment in Pakistan
تازہ ترین

پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ

22 ستمبر , 2026
وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم
اہم ترین 2

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم
اہم ترین 3

تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

10 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اہم ترین 3

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز
پاکستان

آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز

8 ستمبر , 2026
Pakistan's plan to hand over 38 projects worth $6.5 billion to public-private partnerships.
تازہ ترین

پاکستان کا 6.5 ارب ڈالر کے 38 منصوبوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ میں دینے کا منصوبہ

5 ستمبر , 2026
اگلی خبر
کراچی،میر رضا کے اکاونٹ سسے کتنی رقم ٹرانسفر ہوئی؟

کراچی،میر رضا کے اکاونٹ سسے کتنی رقم ٹرانسفر ہوئی؟

یہ بھی پڑھیں

World Bank delegation meets Finance Minister Muhammad Aurangzeb; economic reforms discussed.

ورلڈ بینک وفد کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات، معاشی اصلاحات پر تبادلہ خیال

2 اکتوبر , 2026
Significant progress in wireless charging technology for Tesla's electric vehicles.

ٹیسلا کی برقی گاڑیوں کے لیے تار کے بغیر چارجنگ کی ٹیکنالوجی میں اہم پیش رفت

2 اکتوبر , 2026
Further expansion in China's fighter jet exports Deal signed to sell J-10C aircraft to Azerbaijan.

چین کی جنگی طیاروں کی برآمدات میں مزید توسیع، آذربائیجان کو جے ٹین سی فروخت کا معاہدہ

2 اکتوبر , 2026
Yemeni army attacks Houthi positions following an attack on a power installation in Medina.

مدینہ میں بجلی تنصیب پر حملے کے بعد یمنی فوج کے حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے

2 اکتوبر , 2026
Courts alone must decide matters concerning the courts Rana Sanaullah.

عدالتوں کے معاملات کا فیصلہ عدالتوں نے ہی کرنا ہے رانا ثناء اللہ

2 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔