منگل , 29 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے

2 مہینے پہلے
A A
وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے
Share on Facebookwhatsapp

تہران(پاک ترک نیوز ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ اعلیٰ ایرانی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔

ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق محسن نقوی تہران میں ایرانی حکام کے ساتھ ملاقاتوں میں مختلف اہم معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق ان کی ملاقاتوں میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت دیگر اہم حکام بھی شامل ہوسکتے ہیں۔

محسن نقوی کا یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی اور مذاکرات کا معاملہ خطے کی صورتحال پر گہرے اثرات مرتب کر رہا ہے۔ پاکستان پہلے ہی دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور سفارتی رابطوں کو آگے بڑھانے کے لیے متحرک کردار ادا کر رہا ہے۔


رپورٹس کے مطابق محسن نقوی اس دورے کے دوران ایرانی حکام کو پاکستان کے مؤقف اور خطے میں امن کے حوالے سے اسلام آباد کی کوششوں سے آگاہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں : ٹرمپ کا ایران سے جنگی نقصانات کا معاوضہ لینے کا اعلان

ایرانی میڈیا کے مطابق پاکستان کی جانب سے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کی بحالی اور دونوں فریقوں کے درمیان اختلافات کم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں۔ محسن نقوی کی تہران میں اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں بھی اسی سلسلے کی کڑی قرار دی جا رہی ہیں۔

ذرائع کے مطابق ملاقاتوں میں خطے کی موجودہ سکیورٹی صورتحال، ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی، مذاکراتی عمل اور علاقائی امن و استحکام سمیت اہم امور زیر بحث آسکتے ہیں۔

موضوعات : iranmohsan naqvivisit
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran's frozen assets restored; no offer made to ease sanctions Donald Trump.
تازہ ترین

ایران کے منجمد اثاثے بحال ،پابندیوں میں نرمی کی پیش کش نہیں کی ،ڈونلڈ ٹرمپ

29 ستمبر , 2026
Iran awaits US response today Abbas Araghchi
اہم ترین 2

ایران کو امریکی ردعمل کا آج انتظار ہے، عباس عراقچی

29 ستمبر , 2026
عرب امارات کے نائب صدر آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے
تازہ ترین

عرب امارات کے نائب صدر آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے

29 ستمبر , 2026
Trump hints at further talks with Iran this week.
تازہ ترین

ٹرمپ کا رواں ہفتے ایران سے مزید مذاکرات کا عندیہ

28 ستمبر , 2026
No longer have confidence in negotiations with the US Iranian President
تازہ ترین

امریکا سے مذاکرات پر اب اعتماد نہیں رہا،ایرانی صدر

28 ستمبر , 2026
Iran warns 'Surprises' are ready for the enemy, and any attacks will be met with a response using new military technology.
اہم ترین

دشمن کیلئے ’سرپرائز‘ تیار ہیں، حملوں پر نئی فوجی ٹیکنالوجی سے جواب دیا جائے گا، ایران کی وارننگ

27 ستمبر , 2026
اگلی خبر
کوٹ ادو ،رکشہ نہر میں گرنے سے اموات کی تعداد 12ہو گئی

کوٹ ادو ،رکشہ نہر میں گرنے سے اموات کی تعداد 12ہو گئی

یہ بھی پڑھیں

No government loan or guarantee for PIA's new aircraft, Finance Ministry

پی آئی اے کے نئے طیاروں کے لیے سرکاری قرض یا ضمانت نہیں دی جائے گی، وزارت خزانہ

29 ستمبر , 2026
Announcement of comprehensive packages for foreign pilgrims for Hajj 2027.

حج 2027ء کے لیے غیر ملکی عازمین کو جامع پیکیج فراہم کرنے کا اعلان

29 ستمبر , 2026
Iran's frozen assets restored; no offer made to ease sanctions Donald Trump.

ایران کے منجمد اثاثے بحال ،پابندیوں میں نرمی کی پیش کش نہیں کی ،ڈونلڈ ٹرمپ

29 ستمبر , 2026
Dangerous vulnerability revealed in Meta's artificial intelligence system Muse

میٹا کے مصنوعی ذہانت نظام میوز میں خطرناک کمزوری کا انکشاف

29 ستمبر , 2026
The US must withdraw from the Middle East Mojtaba Khamenei

امریکا کو مشرقِ وسطیٰ سے نکلنا ہوگا، مجتبیٰ خامنہ ای

29 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔