منگل , 29 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب ٹریفک پولیس کی وردی تبدیل، سفید شرٹ اور نیوی بلیو پینٹ ہوگا نیا یونیفارم

2 مہینے پہلے
A A
Punjab Traffic Police uniform changed; the new uniform will consist of a white shirt and navy blue trousers.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پنجاب ٹریفک پولیس کی وردی ایک بار پھر تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، ٹریفک وارڈنز اب گرے یونیفارم کے بجائے سفید شرٹ اور نیوی بلیو پینٹ پہنیں گے۔

پولیس ذرائع کے مطابق نئی وردی مرحلہ وار لاہور سمیت پورے پنجاب کی ٹریفک پولیس کو فراہم کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران ٹریفک پولیس کے لیے نیا یونیفارم خریدا جائے گا، جبکہ پہلے مرحلے میں لاہور اور دوسرے مرحلے میں پنجاب بھر کی ٹریفک پولیس کو نئی وردی پر منتقل کیا جائے گا۔

پولیس حکام کے مطابق گزشتہ سال بھی لاہور ٹریفک پولیس کی یونیفارم تبدیل کرکے نئی وردی فراہم کی گئی تھی۔

پولیس ذرائع کے مطابق سابق سی ٹی او لاہور اطہر وحید نے ٹریفک پولیس اہلکاروں کو یونیفارم کی خریداری کے لیے فی کس 5 ہزار روپے فراہم کیے تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹریفک پولیس کی وردی تبدیل کرنے کی منظوری گزشتہ سال ہی دی گئی تھی۔

آئی جی پنجاب عبدالکریم نے 12 ہزار نئی یونیفارمز کی خریداری کی منظوری دے دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں ٹریفک پولیس کی وردی ایک بار پھر تبدیل کرنے کا فیصلہ

پولیس ذرائع کے مطابق رواں ہفتے ٹریفک پولیس سمیت پنجاب پولیس کے دیگر یونٹس کے لیے یونیفارم کی خریداری کا پری کوالیفکیشن عمل شروع کیے جانے کا امکان ہے۔

یوں پنجاب ٹریفک پولیس کے اہلکار اب گرے وردی کے بجائے سفید شرٹ اور نیوی بلیو پینٹ میں فرائض انجام دیتے نظر آئیں گے۔

موضوعات : #trafficpoliceuniform
ShareSend

متعلقہ خبریں

Decision made to change the traffic police uniform in Punjab once again.
تازہ ترین

پنجاب میں ٹریفک پولیس کی وردی ایک بار پھر تبدیل کرنے کا فیصلہ

28 جولائی , 2026
اگلی خبر
Three new judges of the Islamabad High Court have taken the oath as additional judges.

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 نئے ججز نے بطور ایڈیشنل جج حلف اٹھا لیا

یہ بھی پڑھیں

Iran's frozen assets restored; no offer made to ease sanctions Donald Trump.

ایران کے منجمد اثاثے بحال ،پابندیوں میں نرمی کی پیش کش نہیں کی ،ڈونلڈ ٹرمپ

29 ستمبر , 2026
Dangerous vulnerability revealed in Meta's artificial intelligence system Muse

میٹا کے مصنوعی ذہانت نظام میوز میں خطرناک کمزوری کا انکشاف

29 ستمبر , 2026
The US must withdraw from the Middle East Mojtaba Khamenei

امریکا کو مشرقِ وسطیٰ سے نکلنا ہوگا، مجتبیٰ خامنہ ای

29 ستمبر , 2026
Iran awaits US response today Abbas Araghchi

ایران کو امریکی ردعمل کا آج انتظار ہے، عباس عراقچی

29 ستمبر , 2026
Hina Javed murder case, Punjab government formed a high level committee

حنا جاوید قتل کیس، پنجاب حکومت نے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی

29 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔