ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کولمبیا کے شہر کیلی میں 7.4شدت کا طاقتور زلزلہ، شدید خوف و ہراس پھیل گیا

2 مہینے پہلے
A A
Powerful 7.4 magnitude earthquake hits the Colombian city of Cali; widespread panic ensues.
Share on Facebookwhatsapp

کیلی ( پاک ترک نیوز) کولمبیا کے شہر کیلی میں 7.4 شدت کا طاقتور زلزلہ، شدید جھٹکوں سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

ایمرجنسی سروسز کی عمارت سے ملبہ گرنے کے خوفناک مناظر، عمارت کے حصے گرنے سے باہر کھڑی ایمبولینسز بھی تباہ ہوگئیں ۔

ملبہ گرنے سے بھگدڑ مچ گئی، خوفزدہ شہریوں نے بھاگ کر اپنی جانیں بچائیں۔کولمبیا کے جیولوجیکل سروس کے مطابق زلزلے کی گہرائی 96 کلومیٹر یا 60 میل ریکارڈ کی گئی ہے

یہ بھی پڑھیں: زمین تیز رفتاری سے گھوم رہی ہے، پھر ہمیں اس کا احساس کیوں نہیں ہوتا؟

ملکی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی نے مقامی حکام کے ساتھ مل کر نقصانات کا تخمینہ لگانے کا کام شروع کر دیا۔

موضوعات : #colombiaearthquake
ShareSend

متعلقہ خبریں

Tribute to the martyrs of the October 8, 2005 earthquake; Maryam Nawaz expresses solidarity with the victims.
پاکستان

8 اکتوبر 2005 کے زلزلے کے شہدا کو خراجِ عقیدت، مریم نواز کا متاثرین سے اظہارِ یکجہتی

8 اکتوبر , 2026
8اکتوبر کا قیامت خیز زلزلہ،21سال بعد بھی زخم تازہ
اہم ترین 3

8اکتوبر کا قیامت خیز زلزلہ،21سال بعد بھی زخم تازہ

8 اکتوبر , 2026
Hundreds of earthquakes discovered under Antarctica's glacier, scientists are also worried
تازہ ترین

انٹارکٹیکا کے گلیشیئر کے نیچے سینکڑوں زلزلے دریافت، سائنسدان بھی پریشان

13 ستمبر , 2026
The death toll from the 7.04 magnitude earthquake in Colombia has risen to 111.
تازہ ترین

کولمبیا میں 7.4زلزلہ سےہلاکتوں کی تعداد 111ہوگئی

11 اگست , 2026
Earthquake hits western Iran's Kermanshah province
تازہ ترین

ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں زلزلہ

20 جولائی , 2026
وینزویلا زلزلہ، 106 گھنٹوں بعد ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا
تازہ ترین

وینزویلا زلزلہ، 106 گھنٹوں بعد ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا

29 جون , 2026
اگلی خبر
Major military reshuffle in Iran

ایران میں بڑے پیمانے پر عسکری تبدیلیاں

یہ بھی پڑھیں

Don't tell Abu, he will die, Laiba's last message

ابو کو مت بتانا مر جائیں گے ،لائبہ کا آخری میسج

10 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کا طالبہ لائبہ کی خودکشی کے واقعے کا نوٹس

وزیراعظم کا طالبہ لائبہ کی خودکشی کے واقعے کا نوٹس

10 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج ؟ ایوان صدر میں اہم اجلاس

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج ؟ ایوان صدر میں اہم اجلاس

10 اکتوبر , 2026
US military begins recruiting drone pilots

امریکی فوج میں ڈرون پائلٹوں کی بھرتی شروع

10 اکتوبر , 2026
اقوام متحدہ کا ایل نینو کا موسمیاتی اثر مزید شدت اختیار کرنے کا الرٹ

اقوام متحدہ کا ایل نینو کا موسمیاتی اثر مزید شدت اختیار کرنے کا الرٹ

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔