پیر , 28 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بینک آف پنجاب کو بحرین میں بینکاری یونٹ قائم کرنے کی منظوری مل گئی

2 مہینے پہلے
A A
بینک آف پنجاب کو بحرین میں بینکاری یونٹ قائم کرنے کی منظوری مل گئی
Share on Facebookwhatsapp

کراچی (پاک ترک نیوز )بینک آف پنجاب کو بحرین میں اوورسیز ہول سیل بینکنگ یونٹ قائم کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے اصولی منظوری مل گئی ۔

بینک آف پنجاب کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اسٹیٹ بینک نے 5 اگست 2026 کے خط کے ذریعے یہ اصولی منظوری دی ہے۔ اس سے قبل بینک نے 4 جولائی 2024 کو بھی اس منصوبے سے متعلق آگاہ کیا تھا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بحرین میں مجوزہ اوورسیز ہول سیل بینکنگ یونٹ کا قیام پاکستان اور بحرین کے متعلقہ ریگولیٹری اداروں سے تمام ضروری منظوریوں کے حصول سے مشروط ہوگا۔ اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک کی مقرر کردہ تمام شرائط، قوانین اور ضوابط پر عمل درآمد بھی لازم ہوگا۔

بینک آف پنجاب کے مطابق بحرین میں بینکاری یونٹ اس وقت تک کام شروع نہیں کرے گا جب تک بحرین کے مرکزی بینک سے این او سی حاصل نہیں کر لیا جاتا اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے باقاعدہ بینکاری لائسنس جاری نہیں کر دیا جاتا۔

بینک کا کہنا ہے کہ تمام قانونی اور ریگولیٹری تقاضے پورے ہونے کے بعد بحرین میں بینکاری آپریشنز کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

خیبرپختونخوا میں حالات خراب ہوئے تو ایمرجنسی یا گورنر راج لگ سکتا ہے، اعظم نذیر تارڑ
تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں حالات خراب ہوئے تو ایمرجنسی یا گورنر راج لگ سکتا ہے، اعظم نذیر تارڑ

28 ستمبر , 2026
ٹانک میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، 3 اہلکار شہید
پاکستان

ٹانک میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، 3 اہلکار شہید

28 ستمبر , 2026
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خارجی دہشت گرد ہلاک
اہم ترین 3

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خارجی دہشت گرد ہلاک

28 ستمبر , 2026
ایشین گیمز: ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
تازہ ترین

ایشین گیمز: ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر

28 ستمبر , 2026
Pakistan's JF-17 Thunder takes the world by storm
تازہ ترین

پاکستان کے جے ایف17تھنڈر کی دنیا میں دھوم

28 ستمبر , 2026
What kind of justice is it to strip away fundamental rights based on mere apprehensions — Salman Akram Raja
تازہ ترین

اندیشے کی بنیاد پر بنیادی حقوق چھیننا کہاں کا انصاف ہے، سلمان اکرم راجہ

28 ستمبر , 2026
اگلی خبر
مکہ دفاعی معاہدہ ،ایران کی سعودی عرب کو دھمکی

مکہ دفاعی معاہدہ ،ایران کی سعودی عرب کو دھمکی

یہ بھی پڑھیں

خیبرپختونخوا میں حالات خراب ہوئے تو ایمرجنسی یا گورنر راج لگ سکتا ہے، اعظم نذیر تارڑ

خیبرپختونخوا میں حالات خراب ہوئے تو ایمرجنسی یا گورنر راج لگ سکتا ہے، اعظم نذیر تارڑ

28 ستمبر , 2026
ٹانک میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، 3 اہلکار شہید

ٹانک میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، 3 اہلکار شہید

28 ستمبر , 2026
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خارجی دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خارجی دہشت گرد ہلاک

28 ستمبر , 2026
ایشین گیمز: ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر

ایشین گیمز: ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر

28 ستمبر , 2026
Pakistan's JF-17 Thunder takes the world by storm

پاکستان کے جے ایف17تھنڈر کی دنیا میں دھوم

28 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In