جمعرات , 5 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر الیکشن کو خونی اور قاتل قرار دیدیا

3 مہینے پہلے
A A
بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر الیکشن کو خونی اور قاتل قرار دیدیا
Share on Facebookwhatsapp

کراچی (پاک ترک نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر الیکشن کو خونی اور قاتل انتخابات قرار دے دیا۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ یہ صاف و شفاف نہیں، دھاندلی الیکشن تھے، یہ گولی الیکشن تھے، قاتل الیکشن تھے، خونی الیکشن تھے۔

پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ اس سب کے باوجود آپ نے پیپلز پارٹی کو 9 انتخابی نشستوں پر کامیاب کروایا ہے، میرپور اور مظفرآباد میں جو سیٹیں چوری کی گئیں وہ آپ کو واپس دلواؤں گا۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی ہمت نہیں ہارتی، ہم پیچھے نہیں ہٹتے، میدان نہیں چھوڑتے۔بلاول بھٹو زرداری نے ضلع باغ میں جلسے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پونچھ والو! میں آرہا ہوں، آپ تیاری کریں، 10 اگست کو پونچھ کی باری ہے، باغ میں جلسہ کروں گا۔

موضوعات : azad kashmir electionBILAWAL BHUTObloodymurderous
ShareSend

متعلقہ خبریں

صدر آصف زرداری کے دستخط کے بغیر صوبوں سے متعلق کام نہیں ہوسکتا ، بلال بھٹو زرداری
پاکستان

صدر آصف زرداری کے دستخط کے بغیر صوبوں سے متعلق کام نہیں ہوسکتا ، بلال بھٹو زرداری

18 اکتوبر , 2026
منگنی ہوئی نہ ہی شادی ،بلاول بھٹو بول پڑے
پاکستان

منگنی ہوئی نہ ہی شادی ،بلاول بھٹو بول پڑے

31 اگست , 2026
تحفظات دور نہ ہوئے تو ن لیگ سے تعاون نہیں کریں گے، بلاول بھٹو
اہم ترین 3

تحفظات دور نہ ہوئے تو ن لیگ سے تعاون نہیں کریں گے، بلاول بھٹو

19 اگست , 2026
بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی محمود اچکزئی سے ملاقات
پاکستان

بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی محمود اچکزئی سے ملاقات

19 اگست , 2026
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ،بلاول بھٹو زرداری
پاکستان

وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ،بلاول بھٹو زرداری

7 اگست , 2026
آزاد کشمیر میں ن لیگ کی فتح مخالفین کو ہضم نہیں ہو رہی ،عطا تارڑ
پاکستان

آزاد کشمیر میں ن لیگ کی فتح مخالفین کو ہضم نہیں ہو رہی ،عطا تارڑ

3 اگست , 2026
اگلی خبر
اپنی سرزمین کے دفاع کیلئے پوری طاقت کیساتھ مقابلہ کریں گے، ایرانی صدر

اپنی سرزمین کے دفاع کیلئے پوری طاقت کیساتھ مقابلہ کریں گے، ایرانی صدر

یہ بھی پڑھیں

Russia's alleged offer to provide the S-500 missile defense system to India

روس کی بھارت کو ایس 500 میزائل دفاعی نظام دینے کی مبینہ پیشکش

5 نومبر , 2026
پولیو سے پاک پاکستان کا حصول بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم

پولیو سے پاک پاکستان کا حصول بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم

5 نومبر , 2026
پشاور: پی ٹی آئی دور حکومت کی 1224 ترقیاتی اسکیموں کی چھان بین شروع

پشاور: پی ٹی آئی دور حکومت کی 1224 ترقیاتی اسکیموں کی چھان بین شروع

5 نومبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

5 نومبر , 2026
فلک جاوید کی درخواست ضمانت،عدالت کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

فلک جاوید کی درخواست ضمانت،عدالت کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

5 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In