بدھ , 16 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مریم نواز چور دروازے سے اقتدار میں آئیں،شرجیل انعام میمن

2 مہینے پہلے
A A
Maryam Nawaz came to power through the back door Sharjeel Inam Memon.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہناہے ن لیگ دھاندلی کے ذریعے اقتدار میں آئی ، ۔ ن لیگ اب آزاد کشمیر میں بھی دھاندلی کے ذریعے اقتدار میں آنا چاہتی ہے، آزاد کشمیر کے ایک حلقے میں ایک سو دس فیصد ووٹ پڑے ۔

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ن لیگ نے خیراتی طور پر پنجاب میں حکومت بنائی۔۔ مریم نواز چور دروازے سے اقتدار میں آئیں۔ ن لیگ کو عوام کے ووٹ پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے

شرجیل انعام میمن نے کہا خیراتی مینڈیٹ والوں کی سوچ ڈکٹیٹر والی ہے،کیا لوگ ایسے افراد کو ووٹ دیں گے جو ہر مشکل میں معاہدے کر کے بھاگ جائیں ،جو عوام کے ووٹ سے آتے ہیں ،وہ عوام کو جواب دہ ہوتے ہیں ۔

شرجیل انعام میمن نے کہا سندھ میں ن لیگ کو ایک بھی سیٹ نہیں ملی ،سندھ میں صوبائی حکومت کی سڑکیں دیکھیں ،تھرپارکر پراجیکٹ دیکھیں، نیشنل گریڈ کی بجلی پورے پاکستان کو مل رہی ہے،ای وی بسیں سب سے پہلے سندھ حکومت لائی ہے،سندھ کے ہر علاقہ میں خصوصی بچوں کے ہسپتال ہیں۔

شرجیل انعام میمن نے کہا آپ چند ووٹوں کے لیے سندھ کے شہروں کا تمسخر اڑاتے ہیں،جی بی میں ن لیگ کو کوئی پزیرائی نہیں ملی،جی بی میں بھی ہمیں ہماری پوری سیٹیں نہیں ملیں۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیر کا فیصلہ کشمیری کریں گے ،کوئی اور صوبہ نہیں کر سکتا،بلاول بھٹو

شرجیل انعام میمن نے کہا تلخیوں کو بڑھانا ن لیگ کا وطیرہ ہے،پی پی پیچھے نہیں ہٹے گی،پی پی اپنے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے نہیں دے گی

شرجیل میمن نے کہاپنجاب میں ایک آمرانہ سوچ پنپ رہی ہے، ایک صحافی نے ٹویٹ کیا اور اسے اٹھالیا گیا ،سندھ میں بارش کا پانی آجائے تو ٹرانسمشن چینلز پر چلتی ہیں ،پنجاب میں پانی کھڑا رہا مگر ایک ٹکر تک نہیں چل سکا کیونکہ یہاں آمرانہ سوچ کی وزیراعلی ہیں۔

موضوعات : #sahrjeelmemonazadkashmirelecationmaryamnawaz
ShareSend

متعلقہ خبریں

Sahiwal lawmakers meet Chief Minister Maryam Nawaz.
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز سے ساہیوال کے ارکان اسمبلی کی ملاقات

11 ستمبر , 2026
Trump claims war with Iran will end immediately after the US midterm elections.
تازہ ترین

امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران سے جنگ فوری ختم ہوجائے گی، ٹرمپ کا دعویٰ

10 ستمبر , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz arrives in London, expected to meet Bilawal Bhutto
تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن پہنچ گئیں، بلاول بھٹو سے ملاقات متوقع

6 ستمبر , 2026
There will be no compromise on law and order in Punjab Maryam Nawaz.
تازہ ترین

پنجاب کے امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، مریم نواز

5 ستمبر , 2026
PPP decides to withdraw from the NA-168 Bahawalpur by-election.
تازہ ترین

پیپلز پارٹی کا این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب سے دستبردار ہونے کا فیصلہ

29 اگست , 2026
We want to make Punjab a hub of modern technology and the digital economy, says Maryam Nawaz.
تازہ ترین

پنجاب کو جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت کا مرکز بنانا چاہتے ہیں، مریم نواز

29 اگست , 2026
اگلی خبر
PML-N and PPP leaders verbally bombard each other on social media

ن لیگ اور پی پی کے رہنماؤں کی سوشل میڈیا پر لفظی گولہ باری

یہ بھی پڑھیں

فیول ریلیف اسکیم کے ذریعے دیا گیا ریلیف ناکافی ہے ،وفاقی وزیر مصدق ملک

فیول ریلیف اسکیم کے ذریعے دیا گیا ریلیف ناکافی ہے ،وفاقی وزیر مصدق ملک

15 ستمبر , 2026
اگست میں بجلی کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی، عوام کو 10 ارب روپے کا ریلیف ملا: اویس لغاری

اگست میں بجلی کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی، عوام کو 10 ارب روپے کا ریلیف ملا: اویس لغاری

15 ستمبر , 2026
خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

15 ستمبر , 2026
What is happening in the universe Secrets revealed in 16 stunning space images from NASA.

کائنات میں کیا ہو رہا ہے؟ ناسا کی خلا کی 16 حیران کن تصاویر میں راز آشکار

15 ستمبر , 2026
Restrictions on greenhouse gases emitted from coal and gas-fired power plants in the US are lifted

امریکا میں کوئلے اور گیس سے چلنے والے بجلی گھروں سے خارج گرین ہاؤس گیسز پر پابندیاں ختم

15 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔