منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جاپان اور جنوبی کوریا میں ریکارڈ گرمی ،شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

8 مہینے پہلے
A A
جاپان اور جنوبی کوریا میں ریکارڈ گرمی ،شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
Share on Facebookwhatsapp

ٹوکیو ( پاک ترک نیوز) جاپان اور جنوبی کوریا میں سورج کا پارہ ہائی ،تاریخی گرم ترین دن ریکارڈ کئے گئے ۔
تفصیلات کے مطابق جاپان اورجنوبی کوریا کو تاریخی گرم موسم کا سامنا ہے ۔
جاپان کی موسمیاتی ایجنسی (JMA) کا کہنا ہے کہ اس موسم گرما میں جاپان کا اوسط درجہ حرارت 1991 سے 2020 تک کے 30 سالہ اوسط سے 2.36 ڈگری سیلسیس (4.24 ڈگری فارن ہائیٹ) زیادہ تھا۔
جاپانی موسمیاتی ایجنسی کی جانب سے بتایا گیاکہ 1898کے بعد یہ گرم ترین موسم ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
موسمی ایجنسی نے مزید کہا کہ موسم گرما کے اوسط درجہ حرارت نے ملک بھر میں 153 میں سے 123 موسمی اسٹیشنوں پر ریکارڈ توڑ دیے، جس میں "انتہائی گرم دن” ریکارڈ کرنے والے خودکار موسمیاتی اسٹیشنوں کی تعداد ریکارڈ 9,385 تک پہنچ گئی۔
جے ایم اے نے کہا کہ اس نے اگلے دو ہفتوں کے دوران خاص طور پر مشرقی اور مغربی جاپان میں شدید گرمی جاری رہنے کی توقع کی ہے، اور شہریوں پر زور دیا کہ وہ گرمی سے متعلق بیماریوں سے بچنے کے لیے مناسب احتیاط برتیں۔
جاپان نے گزشتہ ماہ ایک ہی دن میں دو مرتبہ گرم ترین دن کا ریکارڈ توڑا جب وسطی شہر آئساکی میں درجہ حرارت 41.8ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچا تھا۔
دوسری جانب کوریا کی موسمیاتی انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ موسم گرما کا اوسط درجہ حرارت ریکارڈ 25.7ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچا ہے یہ 1973کے بعد گرم ترین موسم ہے ۔

موضوعات : japansouthkoreasummar
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم شہبازشریف سے جاپانی وزیراعظم کا ٹیلیفونک رابطہ
پاکستان

وزیراعظم شہبازشریف سے جاپانی وزیراعظم کا ٹیلیفونک رابطہ

13 اپریل , 2026
Indonesia to buy advanced KF-21 fighter jets from South Korea
تازہ ترین

انڈونیشیا جنوبی کوریا سے جدید kf-21 جنگی طیارے خریدے گا

10 اپریل , 2026
Wooden satellite, Japan's surprising experiment
تازہ ترین

لکڑی کا سیٹلائٹ،جاپان کا حیران کن تجربہ

16 مارچ , 2026
Iran received great support
تازہ ترین

ایران کو بڑی سپورٹ مل گئی

14 مارچ , 2026
Interesting truth behind stories circulating about Kim Jong-un revealed
تازہ ترین

کم جونگ ان کے بارے میں گردش کرتی کہانیوں کی دلچسپ حقیقت سامنے آ گئی

11 مارچ , 2026
ٹیکنالوجی میں انقلاب: جاپان نے دنیا کا پہلا تجارتی گیس انجن پیش کر دیا
تازہ ترین

ٹیکنالوجی میں انقلاب: جاپان نے دنیا کا پہلا تجارتی گیس انجن پیش کر دیا

17 فروری , 2026
اگلی خبر
پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، ایس سی او کانفرنس میں جعفر ایکسپریس اور خضدار حملوں کی مذمت

پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، ایس سی او کانفرنس میں جعفر ایکسپریس اور خضدار حملوں کی مذمت

یہ بھی پڑھیں

جنگ بندی میں توسیع نہیں ہو گی ،ایران کو سمجھوتہ کرنا ہو گا،ٹرمپ

جنگ بندی میں توسیع نہیں ہو گی ،ایران کو سمجھوتہ کرنا ہو گا،ٹرمپ

21 اپریل , 2026
گلگت بلتستان الیکشن ،ن لیگ کی رابطہ کمیٹی قائم

گلگت بلتستان الیکشن ،ن لیگ کی رابطہ کمیٹی قائم

21 اپریل , 2026
امریکی نائب صدر کی آج واشنگٹن سے روانگی ،کل اسلام آباد پہنچیں گے

امریکی نائب صدر کی آج واشنگٹن سے روانگی ،کل اسلام آباد پہنچیں گے

21 اپریل , 2026
مذاکرات کی ناکامی پر بات نہیں کرنا چاہتے ،قطر

مذاکرات کی ناکامی پر بات نہیں کرنا چاہتے ،قطر

21 اپریل , 2026
مذاکرات کا اگلا دور نہیں ہو گا،ایران کا اعلان

مذاکرات کا اگلا دور نہیں ہو گا،ایران کا اعلان

21 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔