قم ( پاک ترک نیوز) ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی قم میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،نماز جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی ،اس موقع پر ہر آنکھ اشک بار تھی، جلوس جنازہ میں ایک کروڑ سے زائد افراد نے شرکت کی۔
یہ بھی پڑھیں: شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا سفر آخرت،مرکزی جلوس رواں دواں
شہید سپریم لیڈر کا جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ذریعے قم پہنچایا گیا ، نجف اور کربلا میں تعزیتی تقریبات ہوں گی، شہید سپریم لیڈر کو نو جولائی کو مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا۔












