پیر , 20 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پٹرول کی قیمت برقرار ،ڈیزل کی قیمت میں تین روپے فی لٹر کمی

8 مہینے پہلے
A A
پٹرول کی قیمت برقرار ،ڈیزل کی قیمت میں تین روپے فی لٹر کمی
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا ،پٹرول کی قیمت برقرار جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3روپے فی لٹر کمی کی گئی ہے ۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق اگلے 15 روز کیلئے ہوگا ۔
پیٹرول کی قیمت 264 روپے 61 پیسے پر برقرار رکھی گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے کی کمی کی گئی ہے۔حالیہ کمی کے بعد فی لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 269 روپے 99 پیسے ہوگئی۔
لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے چالیس پیسے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 1 روپے 46 پیسے کمی کی گئی ہے۔

موضوعات : dieselograpetrol
ShareSend

متعلقہ خبریں

ڈیزل کی قیمت میں 32روپے 12پیسے فی لٹر کمی
اہم ترین

ڈیزل کی قیمت میں 32روپے 12پیسے فی لٹر کمی

17 اپریل , 2026
Announcement of reduction in prices of petroleum products
تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

11 اپریل , 2026
Petrol, diesel likely to become cheaper today, summary sent to Prime Minister
اہم ترین 2

پٹرول ،ڈیزل آج سستا ہونے کا امکان ،سمری وزیراعظم کو ارسال

10 اپریل , 2026
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ،پٹرول سستا ہونے والا ہے
اہم ترین 2

عوام کیلئے بڑی خوشخبری ،پٹرول سستا ہونے والا ہے

8 اپریل , 2026
Petrol is expensive, drivers are poor, their livelihoods are taken away, the online taxi system is destroyed, drivers are on the roads.
تازہ ترین

پٹرول مہنگا،ڈرائیور کنگال ،روزی چھن گئی ،آن لائن ٹیکسی سسٹم تباہ ،ڈرائیور سڑکوں پر

8 اپریل , 2026
پیٹرولیم مصنوعات پر 129 ارب روپے سبسڈی دے رہے ہیں،وزیرخزانہ
اہم ترین 3

پیٹرولیم مصنوعات پر 129 ارب روپے سبسڈی دے رہے ہیں،وزیرخزانہ

7 اپریل , 2026
اگلی خبر
پنجاب: فلڈ ریلیف آپریشن میں جاں بحق اسسٹنٹ کمشنر کو اعلیٰ سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ

پنجاب: فلڈ ریلیف آپریشن میں جاں بحق اسسٹنٹ کمشنر کو اعلیٰ سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

20 اپریل , 2026
  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

20 اپریل , 2026
وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

20 اپریل , 2026
امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

20 اپریل , 2026
امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

20 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In