مظفر آباد (پاک ترک نیوز)استحکام پاکستان پارٹی نے آزاد کشمیر کی 35 نشستوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔مرکزی صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے پارٹی امیدواروں میں ٹکٹ تقسیم کر دیئے۔
استحکام پاکستان پارٹی نے ایل اے 02سے محمد معروف اور ایل اے 03سے تسلیم عارف کو ٹکٹ جاری کر دیا۔ایل اے 04 سے تیمور حسن، ایل اے 08 سے ذوالفقار علی،ایل اے 09 سے طاھر فرید کو امیدوار نامزد کیا گیا ۔
ایل اے 10 سے محمد یوسف ، ایل اے 11 محمد طالب ،ایل اے 12 صبیحہ صدیق ،ایل اے 13 نثار عنصرامیدوارہوںگے،سردار تنویر الیاس ایل اے15 ایل اے 22، اور ایل اے 25کے تین حلقوں سے امیدوار ہوں گے
ایل اے 16 سے اعجاز احمد ایل اے 17 سے عامر نذیر، ایل اے 18 سے مرتضیٰ احمد کو آئی پی پی کے ٹکٹ دیئے گئے،ایل اے 19 سے شہزاد عزیز، ایل اے 21 سے بلال شکیل،ایل اے 23 سردار رءیس انقلابی امیدوار نامزدکیے گئے۔
ایل اے 24 سے سردار عنایت اللہ، ایل اے 27 سردار تبارک اللہ اور ایل اے 30 مقبول گجر ۔ایل اے 5 سے افتخار حسین ، ایل اے 35 سے عبد القدیر اور ایل اے 39 سے محمد طاھر کھوکھر امیدوار ہوںگے
ایل اے 40 سلیم بٹ ، ایل اے 41سعید ڈار اور ایل اے42 بلال بٹ اور ایل اے 43 حمزہ بزمی۔ایل اے 14 راجہ فہیم فاروق، ایل اے 36 ادیب امجد بٹ اور ایل اے 31 سے راجہ مظہر قیوم کو ٹکٹ جاری کیاگیا
ایل اے 29 سعید اعوان کو ٹکٹ جاری ، لاہور، ملتان، راولپنڈی اور بلوچستان کی نشستوں پر نامزدگیاں کی گئیں ،ایل اے 6 علی شان سونی، ایل اے 28 کوثر تقدیس گیلانی استحکام پاکستان پارٹی کی امیدوار ہوںگی۔












