جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

معرکہ حق میں کامیابی پاکستان کے ماتھے کا جھومر ہے،وزیراعلیٰ مریم نواز

2 مہینے پہلے
A A
Victory in the battle for truth is the crowning glory of Pakistan Chief Minister Maryam Nawaz.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہناہے معرکہ حق میں کامیابی پاکستان کے ماتھے کا جھومر ہے،معرکہ حق میں کامیابی نے پاکستان کو دنیا میں منفرد مقام دلایا۔ ایران امریکا ثالثی سے دنیا میں پاکستان کی پذیرائی ہوئی ، وزیراعظم ،نائب وزیراعظم ،فیلڈمارشل کو کریڈٹ جاتا ہے ۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیغام امن کمیٹی کے ارکان سے خطاب میں کہا،ہمیں دو طرح کے دشمنوں کا سامنا ہے، ،دہشت گرد معاشرے کو عدم استحکام کا شکار کرنے کے درپے ہے،معاشرے میں موجود تخریب کار عناصر کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیئے ۔علماء کرام معاشرے میں پنپنے والے جرائم کی بیخ کنی کے لیےکردار ادا کریں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا بین المذاہب ہم آہنگی میں پیغام امن کمیٹی کا کردار قابل تعریف ہے،قومی پیغام کمیٹی ملک بھر میں امن کے لیے کردار ادا کر رہی ہے، پنجاب میں اقلیتوں کومکمل تحفظ حاصل ہے

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ مریم نواز کی کاہنہ میں جاں بحق بچوں کے لواحقین سے ملاقات ،امدادی چیک تقسیم

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا پنجاب میں تمام ادارے محنت اور دلجمعی سے کام کررہے ہیں،قیام امن کیلئے صوبائی کابینہ ،آئی جی پنجاب ،ضلعی انتظامیہ بھرپورمحنت کررہے ہیں، اداروں نے مکمل فرض شناسی سے کام کیا ۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا آنے والی نسلوں کی بہتر تربیت کیلئے ہر اقدام کرنے کو تیار ہوں۔ والدین اپنے بچوں کا خیال رکھیں،اگر آپ اپنے گھروں میں محفوظ نہیں تو میں ناکام ہوں۔

مریم نواز نے کہا سرگودھا میں ایک بچی جو گھر سے چیزلینے نکلی اس کا گلاکاٹ دیاگیا،خون کا ایک دھبہ جو قاتل کے جوتے پر لگا تھا اس سے وہ پکڑاگیا، کاہنہ میں غفلت تو ہوئی لیکن والدین بچوں کو رجسٹرڈ سنٹرزمیں بھیجیں۔

موضوعات : #maryamnawazcmpunjab
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار
پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz arrives in London, expected to meet Bilawal Bhutto
تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن پہنچ گئیں، بلاول بھٹو سے ملاقات متوقع

6 ستمبر , 2026
Meeting of DG Khan lawmakers with Chief Minister Maryam Nawaz
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز سے ڈی جی خان کے ارکان اسمبلی کی ملاقات

1 ستمبر , 2026
Ban on digging up newly constructed roads in Punjab
تازہ ترین

پنجاب میں نئی تعمیر شدہ سڑکوں کی کھدائی پر پابندی

27 اگست , 2026
Chief Minister Maryam Nawaz meets with Xinjiang Party Secretary in China, agrees to increase cooperation in agriculture, technology and industry
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز کی چین میں شن جیانگ کے پارٹی سیکریٹری سے ملاقات، زراعت، ٹیکنالوجی اور صنعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

26 اگست , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz leaves for 4-day official visit to China
تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز چین کے 4 روزہ سرکاری دورے پر روانہ

25 اگست , 2026
اگلی خبر
Farewell to the Leader of the Revolution, Iran in tears

رہبرِ انقلاب کو الوداع،ایران اشکبار

یہ بھی پڑھیں

The National Cyber ​​Crime Agency has summoned Imam-ul-Haq and Mohammad Rizwan for tomorrow.

نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے امام الحق اور محمد رضوان کو کل طلب کر لیا

10 ستمبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif will visit New York on September 20.

وزیراعظم شہباز شریف 20 ستمبر کو نیویارک جائیں گے

10 ستمبر , 2026
China's new stride in drone technology preparations to integrate aerial, ground, and naval drones into a single combat system.

چین کا ڈرون ٹیکنالوجی میں نیا قدم، فضائی، زمینی اور بحری ڈرونز کو ایک ہی جنگی نظام سے جوڑنے کی تیاری

10 ستمبر , 2026
Production begins from new gas well in Sindh

سندھ میں گیس کے نئے کنویں سے پیداوار شروع

10 ستمبر , 2026
Decision made to purchase 30 bulletproof vehicles for the Shanghai Cooperation Organization summit; Rs 6.6 billion approved.

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کیلئے 30 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ،6 ارب 60 کروڑ روپے منظور

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔