جمعرات , 20 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

واٹس ایپ گروپ کا ممبر ہونا جرم نہیں ،غیر قانونی مواد شیئر کرنے والا ذمہ دار ہو گا،ہائیکورٹ

2 مہینے پہلے
A A
Being a member of a WhatsApp group is not a crime, those who share illegal content will be held responsible, says High Court
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) واٹس ایپ گروپ کا ممبر ہونا جرم نہیں، واٹس ایپ گروپ ایڈمن ہونا بھی فوجداری ذمہ داری نہیں بنتا۔ غیر قانونی مواد شیئر کرنے والا شخص خود ذمہ دار ہوگا،۔لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ دے دیا۔

لاہور ہائی کورٹ نے واٹس ایپ پر توہین آمیز مواد پھیلانے کے ملزم سید عبدالمنان کی بعد از گرفتاری ضمانت مسترد کر دی ،عدالتی فیصلے میں کہا گیا صرف گروپ میں موجودگی یا خاموش رہنا جرم ثابت کرنے کے لیے کافی نہیں،واٹس ایپ پر مواد اپ لوڈ، فارورڈ یا شیئر کرنے والے کے خلاف کارروائی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ کا نیا فیچر،اب کسی کو نمبر دینے کی ضرورت نہیں

عدالت نے ٹیکنیکل اینالیسز رپورٹ کو بادی النظر میں قابلِ اعتماد قرار دے دیا۔جسٹس طارق سلیم شیخ نے ضمانت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ٹرائل جلد مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔

موضوعات : #watsappgroupmemb er
ShareSend

متعلقہ خبریں

WhatsApp's new feature, now there is no need to give your number to anyone
تازہ ترین

واٹس ایپ کا نیا فیچر،اب کسی کو نمبر دینے کی ضرورت نہیں

30 جون , 2026
Revolution in the world of chatting, WhatsApp changed the way of communication
تازہ ترین

چیٹنگ کی دنیا میں انقلاب،واٹس ایپ نے بدل دیا بات چیت کا انداز

31 مارچ , 2026
اگلی خبر
Green property certificate declared mandatory

گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ ضروری قرار

یہ بھی پڑھیں

امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،کشمیر سے متعلق امریکی سفیر کے بیان پر پاکستان کا شدید احتجاج

امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،کشمیر سے متعلق امریکی سفیر کے بیان پر پاکستان کا شدید احتجاج

19 اگست , 2026
ایک لاکھ 8 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری

ایک لاکھ 8 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری

19 اگست , 2026
ہاکی ورلڈ کپ ،بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

ہاکی ورلڈ کپ ،بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

19 اگست , 2026
تحفظات دور نہ ہوئے تو ن لیگ سے تعاون نہیں کریں گے، بلاول بھٹو

تحفظات دور نہ ہوئے تو ن لیگ سے تعاون نہیں کریں گے، بلاول بھٹو

19 اگست , 2026
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا فیصلہ

حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا فیصلہ

19 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔