منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارت کی آبی جارحیت: پنجاب کے 6 اضلاع میں انتظامیہ کی مدد کیلئے فوج طلب

8 مہینے پہلے
A A
بھارت کی آبی جارحیت: پنجاب کے 6 اضلاع میں انتظامیہ کی مدد کیلئے فوج طلب
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر بارشوں اور سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر فوری امدادی اقدامات کیلئے اہم فیصلے کئے گئے، پنجاب حکومت نے ضلعی انتظامیہ کی امداد کیلئے فوج طلب کر لی۔
پنجاب حکومت نے سول انتظامیہ کی امداد اور انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے فوج طلب کی گئی، ضلعی انتظامیہ، پی ڈی ایم اے، ریسکیو 1122، سول ڈیفنس اور پولیس پہلے ہی فرنٹ لائن پر اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔
پنجاب کے 6 اضلاع میں ضلعی انتظامیہ نے فوج کی فوری تعیناتی کی درخواست کی تھی۔
ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو باقاعدہ مراسلہ ارسال کر دیا ہے، جس کے تحت فوج کی تعیناتی عمل میں لائی جائے گی۔
فوجی دستوں کی تعداد ضلعی انتظامیہ سے مشاورت کے بعد مقرر کی جائے گی،جبکہ ضرورت پڑنے پر آرمی ایوی ایشن اور دیگر وسائل بھی متاثرہ علاقوں میں فراہم کئے جائیں گے، لاہور، قصور، سیالکوٹ، فیصل آباد، نارووال اور اوکاڑہ میں ریسکیو اور امدادی سرگرمیوں کیلئے فوج کو طلب کیا جا رہا ہے۔
محکمہ داخلہ کے ترجمان کا کہناہے کہ حکومت پنجاب اور تمام متعلقہ ادارے سیلابی صورتحال کو چوبیس گھنٹے (24/7) مانیٹر کر رہے ہیں اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔
حکومتی سطح پر جاری اس بروقت اور منظم ردعمل کا مقصد نہ صرف عوام کو بروقت ریلیف فراہم کرنا ہے بلکہ کسی بھی ممکنہ بڑے نقصان سے بچاؤ کو یقینی بنانا ہے۔

موضوعات : lahoreravisahiwalsialkotsialkt
ShareSend

متعلقہ خبریں

Rain in many parts of the country
اہم ترین 3

ملک کے کئی علاقوں میں بارش

7 اپریل , 2026
PSL 11, Multan Sultans and Rawalpindi face off today
تازہ ترین

پی ایس ایل 11،ملتان سلطانز اور راولپنڈی آج مد مقابل

6 اپریل , 2026
Increase in petroleum prices challenged in Lahore High Court
تازہ ترین

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

3 اپریل , 2026
April Fool's Day, fake news, truth prevails
تازہ ترین

جعلی خبروں کا دن، سچ پہ بھاری پڑ گیا اپریل فول

1 اپریل , 2026
PSL Lahore Qalandars accused of serious breach of security protocol
تازہ ترین

پی ایس ایل: لاہور قلندرز پر سیکیورٹی پروٹوکول کی سنگین خلاف ورزی کا الزام

30 مارچ , 2026
Cheaper petrol from an app A new subsidy game or real relief
تازہ ترین

ایک ایپ سے سستا پٹرول؟سبسڈی کا نیا کھیل یا حقیقی ریلیف

29 مارچ , 2026
اگلی خبر
فیلڈ مارشل سے ایرانی فوج کے سربراہ کا رابطہ، مشترکہ سرحدوں کو محفوظ بنانے پر اتفاق

فیلڈ مارشل سے ایرانی فوج کے سربراہ کا رابطہ، مشترکہ سرحدوں کو محفوظ بنانے پر اتفاق

یہ بھی پڑھیں

امریکی نائب صدر کی آج واشنگٹن سے روانگی ،کل اسلام آباد پہنچیں گے

امریکی نائب صدر کی آج واشنگٹن سے روانگی ،کل اسلام آباد پہنچیں گے

21 اپریل , 2026
مذاکرات کی ناکامی پر بات نہیں کرنا چاہتے ،قطر

مذاکرات کی ناکامی پر بات نہیں کرنا چاہتے ،قطر

21 اپریل , 2026
مذاکرات کا اگلا دور نہیں ہو گا،ایران کا اعلان

مذاکرات کا اگلا دور نہیں ہو گا،ایران کا اعلان

21 اپریل , 2026
Why has Japan become an earthquake epicenter

جاپان کیوں بنا زلزلوں کا مرکز؟

21 اپریل , 2026
Ali Amin Gandapur's request for exemption from attendance approved

علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

21 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔