ہفتہ , 13 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بھارتی ایئرفورس کا ایک اورجنگی طیارہ حادثے کاشکار

3 گھنٹے پہلے
A A
Another Indian Air Force fighter jet crashes
Share on Facebookwhatsapp

نئی دہلی ( پاک ترک نیوز) بھارتی ایئرفورس کا ایک اورجنگی طیارہ حادثے کاشکار،بھارتی پائلٹ کی نااہلی بے نقاب ہو گئی۔بھارتی جنگی طیاروں کے پے درپے حادثات عالمی سطح پربھارت کی بدنامی اوررسوائی کا سبب بن گئے۔

بھارتی جریدے انڈیا ٹوڈے کے مطابق آسام کےضلع جوروہاٹ میں بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ اے این 32حادثے کاشکارہوگیا، ابتدائی اطلاعات کےمطابق لینڈنگ کے بعدبھارتی لڑاکا طیارے میں آگ لگ گئی۔

انڈیا ٹوڈے کے مطابق بھارتی فضائیہ نے بھی جنگی طیارے اے این 32 کے حادثے کی تصدیق کردی۔ رواں سال اب تک بھارتی فضائیہ کے مجموعی طور پر 11 جنگی طیارے اور ایک ہیلی کاپٹر تباہی کا شکارہوچکا ہے۔

ماہرین کےمطابق جنگی طیاروں کے مسلسل حادثات نے بھارت کی نام نہاد جنگی تیاریوں اوردفاعی کھوکھلے پن کو دنیا کے سامنے عیاں کردیا۔

ماہرین کا کہناہےہر گزرتے دن کیساتھ حادثات میں اضافہ واضح کرتا ہے کہ بھارتی فضائیہ اندرونی طور پر شدید بوکھلاہٹ، لاپرواہی اور تکنیکی زوال کا شکار ہوچکی ہے۔

موضوعات : #indiaairforcecrash
ShareSend

متعلقہ خبریں

صدر آصف علی زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس
اہم ترین 2

صدر آصف علی زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس

10 جون , 2026
Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all on board martyred
اہم ترین

پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایم آئی 17ہیلی کاپٹر تباہ ،تمام افراد شہید

10 جون , 2026
Donald Trump exposes India's trade duplicity
تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا تجارت میں دوغلا پن بے نقاب کر دیا

5 جون , 2026
Global investment in Indian stock market hits 10-year low
اہم ترین 2

بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں عالمی سرمایہ کاری دس سال کی کم ترین سطح پر

4 جون , 2026
Thailand ends visa-free entry for India
تازہ ترین

تھائی لینڈ نے بھارت کے لیے ویزا فری انٹری ختم کر دی

1 جون , 2026
مارکو روبیو کے بھارت سے روانگی کے وقت سفارتی پروٹوکول کی کھلی خلاف ورزی
اہم ترین 3

مارکو روبیو کے بھارت سے روانگی کے وقت سفارتی پروٹوکول کی کھلی خلاف ورزی

26 مئی , 2026
اگلی خبر
If you are not allowed to meet the founder, there is no need to sit in the Avon, says Barrister Gohar

بانی سے ملاقات کی اجازت نہیں تو ایون میں بیٹھنے کی ضرورت نہیں،بیرسٹر گوہر

یہ بھی پڑھیں

مفاہمتی یادداشت پر دستخط نہیں ہوئے ،تبدیلی ممکن ہے ،عباس عراقچی

مفاہمتی یادداشت پر دستخط نہیں ہوئے ،تبدیلی ممکن ہے ،عباس عراقچی

13 جون , 2026
پاک ایران معاہدے کو 24گھنٹے میں حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے ،وزیراعظم

پاک ایران معاہدے کو 24گھنٹے میں حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے ،وزیراعظم

13 جون , 2026
ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف 3 مقدمات درج

ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف 3 مقدمات درج

13 جون , 2026
پی ڈی ایم اے کا گلیشیئر پگھلنے ،بارشوں سے سیلاب کا الرٹ

پی ڈی ایم اے کا گلیشیئر پگھلنے ،بارشوں سے سیلاب کا الرٹ

13 جون , 2026
سونے اور چاندی کی قیمت میں پھر اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمت میں پھر اضافہ

13 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔