پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

حکومت کا سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر ٹیکس کا شکنجہ مزید سخت کرنے کا فیصلہ

3 مہینے پہلے
A A
Government decides to further tighten tax on social media influencers
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) حکومت نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر ٹیکس کا شکنجہ مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔

یوٹیوبرز، ٹک ٹاکرز اور ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئیٹرز کے لیے نئی مشکل کھڑی ہو گئی۔سوشل میڈیا آمدنی پر 5 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے ۔

یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک سے کمائی کرنے والے ٹیکس نیٹ میں آ جائیں گے۔ڈیجیٹل کانٹینٹ بنانے والوں کی آمدنی پر ود ہولڈنگ ٹیکس نافذ کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے ۔

آن لائن مونیٹائزیشن اور اسپانسرشپ آمدن بھی ٹیکس کے دائرے میں آنے کا امکان ہے ۔ہزاروں سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور کانٹینٹ کریئیٹرز براہ راست متاثر ہوں گے۔

بینک اور مالیاتی ادارے ادائیگیوں پر 5 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس کاٹیں گے،سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے موصول ہونے والی رقوم پر ٹیکس وصول کیا جائے گا۔

حکومت کا ڈیجیٹل معیشت کو دستاویزی شکل دینے کی جانب اہم اقدام ہے ۔آن لائن کمائی کرنے والے افراد کو باقاعدہ ٹیکس نظام میں شامل کرنے کی تجویز بھی زیر غور ہے ۔

بجٹ منظوری کی صورت میں ڈیجیٹل کانٹینٹ انڈسٹری پر نمایاں اثرات مرتب ہوں گے ۔

موضوعات : #socialmedia#TAXbudgetinfluencers
ShareSend

متعلقہ خبریں

Procedure for fixed tax scheme for small traders issued.
تازہ ترین

چھوٹے تاجروں کے لیے فکسڈ ٹیکس اسکیم کا طریقہ کار جاری

15 جولائی , 2026
Taxes and financial decisions come into effect today as the new fiscal year begins
تازہ ترین

نیا مالی سال شروع ہوتے ہی ٹیکسز اورمالیاتی فیصلے آج سے نافذ العمل

1 جولائی , 2026
Government and private sector employees beware! New tax on salary from July 1
تازہ ترین

سرکاری و نجی ملازمین خبردار! یکم جولائی سے تنخواہ پر نیا ٹیکس

25 جون , 2026
خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش،تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ
پاکستان

خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش،تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ

19 جون , 2026
Taxes from birth to grave
تازہ ترین

پیدائش سے قبر تک ٹیکس

19 جون , 2026
بلوچستان کا 1089ارب روپے کا بجٹ پیش
پاکستان

بلوچستان کا 1089ارب روپے کا بجٹ پیش

17 جون , 2026
اگلی خبر
We are aware of elements trying to sabotage the peace process, says Prime Minister

ہم امن عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں کرنے والے عناصر سے واقف ہیں،وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

13 ستمبر , 2026
پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

13 ستمبر , 2026
موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

13 ستمبر , 2026
Jupiter's moon Europa has twice as much water under its oceans as Earth's

مشتری کے چاند یوروپا کے نیچے زمین کے سمندروں سے دوگنا پانی

13 ستمبر , 2026
Hundreds of earthquakes discovered under Antarctica's glacier, scientists are also worried

انٹارکٹیکا کے گلیشیئر کے نیچے سینکڑوں زلزلے دریافت، سائنسدان بھی پریشان

13 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔