جمعہ , 12 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

انسان دوست عدالتی فیصلوں کیلئے مشہور امریکی جج فرینک کیپریو دنیا سے رخصت ہو گئے

10 مہینے پہلے
A A
انسان دوست عدالتی فیصلوں کیلئے مشہور امریکی جج فرینک کیپریو دنیا سے رخصت ہو گئے
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) اپنی انسان دوست عدالتی فیصلوں کے لیے مشہور امریکی جج فرینک کیپریو طویل عرصے تک لبلبے کے کینسر سے لڑنے کے بعد 88 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق وہ پُرامن طریقے سے اپنے اہلِ خانہ کے درمیان دنیا سے رخصت ہوئے۔
جج کیپریو اپنے عدالتی انداز، رحم دلی، اور انسانیت پر یقین کے باعث امریکہ سمیت دنیا بھر میں مقبول تھے۔ ان کے فیصلے نہ صرف قانون بلکہ ہمدردی، احساس اور انصاف کی بہترین مثال ہوتے تھے۔
فرینک کیپریو کے فیصلوں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر لاکھوں بار دیکھی گئیں اور ان کی شخصیت نے دنیا بھر کے لوگوں کے دل جیت لیے۔
کیپریو عدالت میں انسان کے حالات اور جذبات کو سمجھتے ہوئے ایسا انصاف کرتے تھے جو نہ صرف قانونی بلکہ اخلاقی بھی ہوتا۔
جج کو نہ صرف ایک قابل جج، بلکہ ایک شفیق شوہر، محبت کرنے والے والد، دادا، پردادا اور بہترین دوست کے طور پر یاد کیا جائے گا۔ ان کی زندگی اور کام نے لاکھوں لوگوں کو ہمدردی، درگزر اور نرمی کے جذبات اپنانے کی ترغیب دی۔
فرینک کیپریو کی یاد میں دنیا بھر میں لوگوں سے اپیل کی جا رہی ہے کہ وہ ان کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے معاشرے میں زیادہ نرمی، محبت اور ہمدردی کو فروغ دیں جیسا کہ وہ خود اپنی زندگی کے ہر دن میں کرتے رہے۔

موضوعات : americafrankkaperojudge
ShareSend

متعلقہ خبریں

US sanctions on Chinese companies, declared a threat to national security
تازہ ترین

امریکا کی چینی کمپنیوں پر پابندیاں ،قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار

11 جون , 2026
The wait for football fans is over, World Cup 2026 starts today
تازہ ترین

فٹ بال کے دیوانوں کا انتظار ختم،ورلڈ کپ 2026 کا آج سے آغاز

11 جون , 2026
Prospects for a US-Iran deal brighten
تازہ ترین

امریکا اور ایران کے معاہدے کے امکانات روشن

9 جون , 2026
US, Iran ceasefire and final draft talks ongoing, Iranian ambassador says
تازہ ترین

امریکا ،ایران جنگ بندی اور حتمی مسودے پر بات چیت جاری ہے،ایرانی سفیر

9 جون , 2026
The blockade of the Strait of Hormuz will remain in full force, Donald Trump
تازہ ترین

آبنائےہرمزکی ناکہ بندی پوری قوت سے برقراررہےگی،ڈونلڈ ٹرمپ

9 جون , 2026
Donald Trump exposes India's trade duplicity
تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا تجارت میں دوغلا پن بے نقاب کر دیا

5 جون , 2026
اگلی خبر
محمد عامر نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 400 وکٹوں کا سنگ میل عبور کر لیا

محمد عامر نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 400 وکٹوں کا سنگ میل عبور کر لیا

یہ بھی پڑھیں

ترک بری افواج کے کمانڈر کی فیلڈ مارشل عاصم منیر، نیول و ایئر چیف سے ملاقاتیں

ترک بری افواج کے کمانڈر کی فیلڈ مارشل عاصم منیر، نیول و ایئر چیف سے ملاقاتیں

11 جون , 2026
لاہور سمیت پنجاب میں تیز آندھی اور بارش

لاہور سمیت پنجاب میں تیز آندھی اور بارش

11 جون , 2026
پنجاب میں یکم سے 10محرم تک دفعہ 144نافذ

پنجاب میں یکم سے 10محرم تک دفعہ 144نافذ

11 جون , 2026
تحریک انصاف کا بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ نہ کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ نہ کرنے کا فیصلہ

11 جون , 2026
بنگلا دیش نے تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی

بنگلا دیش نے تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی

11 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔