دبئی ( پاک ترک نیوز) آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے لیے میچز آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔
آئی سی سی کے مطابق چار آفیشلز ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ ڈبیو کریں گی، ورلڈکپ کے لیے 14 امپائرز اور چار میچ ریفریز کی تقرری کی گئی۔
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 12 جون سے انگلینڈ میں شروع ہو گا۔












