منگل , 11 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کا چین کا دورہ مکمل ،وطن واپس روانہ

3 مہینے پہلے
A A
Prime Minister Shehbaz Sharif's visit to China concludes, he leaves for home
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا چین کا دورہ مکمل ہو گیا ،وطن واپس روانہ ہو گئے ، دورے کے دوران وزیراعظم شہبازشریف نے چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کیں ،دونوں ملکوں میں کئی معاہدوں پر دستخط کیے، مستقبل میں پاکستان میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری متوقع ہے،پاکستان اور چین نے سی پیک ، دفاع، معیشت، زراعت، مصنوعی ذہانت اور خلائی تعاون میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ، چین نے پاکستان کی خودمختاری،پاکستان نے ون چائنا پالیسی کی حمایت کا اعادہ کیا ۔
وزیراعظم نے کہا عالمی سطح پر ترقی اور امن کے لئے چین کا اہم کردار ہے، سی پیک خوشحالی کا مںصوبہ ہے ، چینی صدر بولے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو ترجیح دیتے ہیں۔
مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا کالعدم ٹی ٹی پی، ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ کو دہشتگردی کی سرگرمیاں کرنے کی بھی اجازت نہیں دی جائے گی۔

موضوعات : #primeministershahbazsharifusiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister Shahbaz Sharif visits the Holy Shrine of the Prophet (peace be upon him) in Medina.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی مدینہ منورہ میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری

8 اگست , 2026
Lightning struck during a football match; a player lost his life....
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے مکہ مکرمہ میں ملاقات

7 اگست , 2026
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif has arrived in Jeddah.
اہم ترین

وزیراعظم محمد شہباز شریف جدہ پہنچ گئے ہیں

6 اگست , 2026
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif departs for Riyadh on a two-day visit to Saudi Arabia.
تازہ ترین

وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے دو روزہ دورہ سعودی عرب پر ریاض روانہ

6 اگست , 2026
The Prime Minister will leave for Saudi Arabia today on an important visit.
تازہ ترین

وزیراعظم آج اہم دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے

6 اگست , 2026
Despite all challenges, the morale and steadfastness of the Kashmiri people remain unwavering even today Prime Minister on 'Youm-e-Istehsal' (Day of Exploitation).
تازہ ترین

یومِ استحصال ،تمام مشکلات کے باوجود کشمیری عوام کا حوصلہ، اور ثابت قدمی آج بھی غیر متزلزل ہے،وزیراعظم

5 اگست , 2026
اگلی خبر
Further decline in the price of gold and silver

سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید کمی

یہ بھی پڑھیں

Rashid Latif's decision to keep Babar Azam away from the media during the England tour.

راشد لطیف کا بابراعظم کو دورہ انگلینڈ کے دوران میڈیا سے دور رکھنے کا فیصلہ

10 اگست , 2026
Major military reshuffle in Iran

ایران میں بڑے پیمانے پر عسکری تبدیلیاں

10 اگست , 2026
Powerful 7.4 magnitude earthquake hits the Colombian city of Cali; widespread panic ensues.

کولمبیا کے شہر کیلی میں 7.4شدت کا طاقتور زلزلہ، شدید خوف و ہراس پھیل گیا

10 اگست , 2026
The Earth is spinning rapidly; why, then, do we not feel it

زمین تیز رفتاری سے گھوم رہی ہے، پھر ہمیں اس کا احساس کیوں نہیں ہوتا؟

10 اگست , 2026
دفاعی معاہدہ کسی کے خلاف جارحیت کیلئے نہیں ،وزیراعظم

دفاعی معاہدہ کسی کے خلاف جارحیت کیلئے نہیں ،وزیراعظم

10 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔