جمعرات , 29 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وسطی کرم ،خارجیوں میں لڑائی،18مارے گئے

5 مہینے پہلے
A A
Central Kurram, fighting among foreigners, 18 killed
Share on Facebookwhatsapp

پشاور ( پاک ترک نیوز) وسطیٰ کرم کے علاقے میں خارجیوں میں بھتے پر شدید لڑائی ہوئی ہے جس میں اٹھارہ خوارج مارے گئے ۔
فتنہ الخوارج کے کاظم گروپ اور ممتاز امتی گروپ کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ،، ممتازامتی گروپ کے 18خوارجی مارے گئے ،تین لاپتہ ہو گئے۔
فتنہ الخوارج کے کاظم گروپ کے ایک خوارجی ہلاک اور ایک لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ ماضی میں بھی خوارج کے مختلف دھڑوں کے درمیان متعدد بار مسلح جھڑپیں ہو چکی ہیں۔ خوارج کی اندرونی لڑائی سے عام شہریوں کی زندگی متاثر ہو رہی ہے۔

موضوعات : #firingpeshwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister Shehbaz Sharif will visit Peshawar today.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف آج پشاور کا دورہ کریں گے

20 اکتوبر , 2026
Investigation into the Dir Colony school incident continues; number of named suspects reaches four.
تازہ ترین

سانحہ دیر کالونی اسکول کی تحقیقات جاری، نامزد ملزمان کی تعداد 4 ہوگئی

19 اکتوبر , 2026
Chief Minister Sohail Afridi takes notice of the murder of religious scholar Maulana Muhammad Idrees.
پاکستان

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا عالم دین مولانا محمد ادریس کے قتل کا نوٹس

5 مئی , 2026
PSL final Peshawar Zalmi decides to bowl against Hyderabad
تازہ ترین

پی ایس ایل فائنل ،پشاور زلمی کا حیدر آباد کیخلاف بائولنگ کا فیصلہ

3 مئی , 2026
اگلی خبر
Interior Minister Mohsin Naqvi once again reaches Tehran

وزیرداخلہ محسن نقوی ایک بار پھر تہران پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیں

Construction of a third airport on the sea has begun in Turkey; it will have a capacity for 10 million passengers annually.

ترکیہ میں سمندر پر تیسرے ایئرپورٹ کی تعمیر شروع، سالانہ ایک کروڑ مسافروں کی گنجائش ہوگی

29 اکتوبر , 2026
Pakistan Petroleum Limited's profit of Rs. 99 billion

پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کا 99 ارب روپے منافع

29 اکتوبر , 2026
Trump No instructions given to JD Vance for peace talks with Iran

ایران کے ساتھ امن مذاکرات کیلئے جے ڈی وینس کو کوئی ہدایت نہیں دی ،ٹرمپ

29 اکتوبر , 2026
LNG supply from Qatar to Pakistan likely to remain suspended until end of year

قطر سے پاکستان کو ایل این جی کی فراہمی سال کے اختتام تک معطل رہنے کا امکان

29 اکتوبر , 2026
Train operations in Balochistan suspended for one day today

بلوچستان میں ٹرین آپریشن آج ایک روز کے لیے معطل

29 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔