کراچی (پاک ترک نیوز )ضلع وسطی کی عدالت نےمنشیات فروش انمول عرف پنکی کا بائیس مئی تک جسمانی ریمانڈ دے دیا ،ضلع وسطی میں 13 مقدمات میں ملزمہ کو پیش کیا گیا۔ایک کیس کا فیصلہ آگیا، 12 کا فیصلہ آنا باقی ہے، اس سےپہلے ملیر کی عدالت نے پنکی کو جوڈیشل ریمانڈ پرج یل بھیجنے کا حکم دیا گیا












