منگل , 12 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان نے پہلی بار فتح3 سپر سانک کروز میزائل کی جھلک دکھا دی

4 گھنٹے پہلے
A A
Pakistan shows off Fateh-3 supersonic cruise missile for the first time
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان نے پہلی بار فتح-3 سپر سانک کروز میزائل کی جھلک دکھا دی۔۔ پاکستان تیز رفتار اور انتہائی خطرناک اسٹرائیک صلاحیت کے قریب پہنچ گیا۔ چینی میزائل HD-1 سے مشابہت رکھنے والے “فتح-3” نے بھارت کے لیے نئی دفاعی پریشانی کھڑی کر دی۔
آئی ایس پی آر کی جانب جاری ویڈیو میں پہلی بار “فتح-3” نامی سپر سانک کروز میزائل کو دکھایا گیا۔ فتح-3 کی ساخت چینی کمپنی کے تیار کردہ HD-1 میزائل سے کافی حد تک مشابہت رکھتی ہے۔
دونوں میزائلوں میں چار اطرافی ریم جیٹ انٹیکس، سالڈ فیول راکٹ بوسٹر کنفیگریشن، اور مجموعی ایئر فریم ڈیزائن ایک جیسا دکھائی دیتا ہے۔ HD-1 ایک سپر سانک زمین سے زمین اور اینٹی شپ میزائل کے طور پر جانا جاتا ہے۔
دفاعی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اصل اہمیت اس بات کی ہے کہ پاکستان آرمی راکٹ فورس کمانڈ مستقبل میں سپر سانک کروز صلاحیت حاصل کرنے کے منصوبے پر کام کر رہی ہے ،پاکستان کے میزائل پروگرام پر نظر رکھنے والے دفاعی ادارے Quwa نے پہلے بھی امکان ظاہر کیا تھا کہ پاکستان چین سے سپر سانک کروز میزائل حاصل کر سکتا ہے۔

موضوعات : #fateh3rangesupersonic
ShareSend

متعلقہ خبریں

Turkey Makes Aviation History With First Drone To Shoot Down A Moving Supersonic Target
تازہ ترین

ترک ڈرون نے متحرک سپر سونک ہدف کو نشانہ بنا کر تاریخ رقم کردی

21 فروری , 2026
پاک بحریہ کا فضا تک مار کرنے والے میزائل کے فائر پاورکا شاندار مظاہرہ
تازہ ترین

پاک بحریہ کا فضا تک مار کرنے والے میزائل کے فائر پاورکا شاندار مظاہرہ

15 دسمبر , 2025
اگلی خبر
Eid-ul-Adha likely to be celebrated on May 27 in Pakistan

پاکستان میں عیدالاضحٰی 27 مئی کو ہونے کا امکان

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم سے بلوچستان کے سینئر سیاستدانوں کی ملاقات

وزیراعظم سے بلوچستان کے سینئر سیاستدانوں کی ملاقات

12 مئی , 2026
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بانی کی بہنوں کے ہمراہ دھرنا

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بانی کی بہنوں کے ہمراہ دھرنا

12 مئی , 2026
کراچی سے منشیات کی اسمگلر خاتون گرفتار،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

کراچی سے منشیات کی اسمگلر خاتون گرفتار،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

12 مئی , 2026
No secrets are safe on Instagram anymore. Meta's dangerous decision

انسٹا گرام پر اب کوئی راز محفوظ نہیں ۔میٹا کا خطرناک فیصلہ

12 مئی , 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز کا لیاقت شہید کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ کے لیے نامزد کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ مریم نواز کا لیاقت شہید کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ کے لیے نامزد کرنے کا اعلان

12 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔