جمعہ , 31 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم کا خوشحال گڑھ پل پر دہشت گردی ناکام بنانے والے شہید لیاقت کو خراجِ تحسین

3 مہینے پہلے
A A
Prime Minister pays tribute to martyr Liaquat who foiled terrorism at Khushalgarh bridge
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بین الصوبائی علاقے جنڈ اور خوشحال گڑھ پل، کوہاٹ کے قریب دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنانے والے بہادر شہری شہید لیاقت کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔
وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا ایک ذمہ دار شہری کی حیثیت سے لیاقت نے مشتبہ شخص کو روک کر اس کی شناخت پوچھی، جس پر دہشت گرد نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، اس واقعے میں لیاقت نے بھی جامِ شہادت نوش کیا۔
وزیراعظم نے کہا شہید لیاقت کی بروقت بہادری نے بڑے جانی نقصان کو روک دیا اور ان کی لازوال قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، شہید لیاقت نے غیر معمولی جرأت، فرض شناسی اور حب الوطنی کی اعلیٰ مثال قائم کی۔ ایسے بہادر اور نڈر شہری دہشت گردی کے خلاف قومی عزم کی حقیقی علامت ہیں اور شہید لیاقت کی قربانی قوم کے ہر فرد کے لیے مشعلِ راہ ہے، قوم شہید لیاقت کی قربانی کبھی نہیں بھولے گی اور ایسے بہادر شہری پوری قوم کا اثاثہ ہیں۔
وزیراعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ دہشت گردی کے ناسور کے خلاف پوری قوم اپنی سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، پاکستان کے بہادر عوام نے ہمیشہ دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا ہے اور آئندہ بھی قومی اتحاد اور یکجہتی کے ذریعے دہشت گردی کو شکست دی جائے گی۔وزیراعظم نے شہید لیاقت کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا بھی کی۔

موضوعات : #shahbazsharifpmlnprimeminister
ShareSend

متعلقہ خبریں

Meeting chaired by the Prime Minister; decision taken to implement sweeping reforms in OGRA.
تازہ ترین

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،اوگرا میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا فیصلہ

31 جولائی , 2026
Azerbaijani Ambassador's farewell meeting with Prime Minister Shehbaz Sharif
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات

31 جولائی , 2026
Foreign gifts from the President, Prime Minister and federal ministers collected at Tosha Khana
تازہ ترین

صدر، وزیراعظم اور وفاقی وزرا کے غیر ملکی تحائف توشہ خانہ میں جمع

28 جولائی , 2026
Azad Kashmir Elections PML-N wins 7 constituencies, PPP wins 3.
تازہ ترین

آزاد کشمیر الیکشن ،ن لیگ 7،پیپلز پارٹی 3حلقوں میں کامیاب

28 جولائی , 2026
Who will form the government in Azad Kashmir
اہم ترین 2

آزاد کشمیر میں کون بنائے گا حکومت؟

26 جولائی , 2026
India is behind the terrorism in Pakistan Prime Minister
تازہ ترین

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے،وزیراعظم

24 جولائی , 2026
اگلی خبر
Split in the Labour Party, British Prime Minister expected to resign today

لیبر پارٹی میں پھوٹ،برطانوی وزیراعظم کا آج استعفیٰ متوقع

یہ بھی پڑھیں

ہم گئے تو سب اکٹھے جائیں گے، امیر مقام کا بلاول بھٹو کو جواب

ہم گئے تو سب اکٹھے جائیں گے، امیر مقام کا بلاول بھٹو کو جواب

31 جولائی , 2026
روس نے نئی جوہری آبدوز سمندر میں اتار دی

روس نے نئی جوہری آبدوز سمندر میں اتار دی

31 جولائی , 2026
آئی فون اور اسمارٹ گھڑی پر ڈرائیونگ لائسنس رکھنے کی سہولت متعارف کرانے کی تیاری

آئی فون اور اسمارٹ گھڑی پر ڈرائیونگ لائسنس رکھنے کی سہولت متعارف کرانے کی تیاری

31 جولائی , 2026
دہشت گردوں سے اب بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں ،ہتھیار ڈالیں ورنہ ختم کر دینگے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشت گردوں سے اب بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں ،ہتھیار ڈالیں ورنہ ختم کر دینگے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

31 جولائی , 2026
Meeting chaired by the Prime Minister; decision taken to implement sweeping reforms in OGRA.

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،اوگرا میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا فیصلہ

31 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔