جمعرات , 11 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لاہور،9مئی مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

10 مہینے پہلے
A A
لاہور،9مئی مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 2 مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کی جائیدادوں کو ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔
عدالت نے سزا یافتہ مجرموں کے جیل وارنٹ جاری کر دیے، عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو 10 سال قید اور 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔
اس کے علاوہ عدالت نے اعجاز احمد چوہدری کو دس سال قید کی سزا اور 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی، عدالت نے میاں محمودالرشید کو10 سال قید کی سزا اور 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔
عدالت نے عمر سرفراز کو بھی 10 سال قید کی سزا اور 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی، انسداد دہشت گردی عدالت نے سزا پانے والے رہنماؤں کی جائیدادوں کو ضبط کرنے کا بھی حکم دیا۔
ملزمان کے خلاف تھانہ شادمان اور تھانہ سرور روڈ میں مقدمات درج ہیں، عدالت نے گزشتہ روز ملزمان کے خلاف دونوں کیسز کا فیصلہ سنایا تھا۔
عدالت نے سپرٹینڈنٹ جیل کو سزاؤں کے جیل ورانٹ جاری کیے۔

موضوعات : 9mayijazchptiyasmeenrashid
ShareSend

متعلقہ خبریں

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات
پاکستان

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات

9 جون , 2026
احسن اقبال کی قیادت میں وفاقی ٹیم کی سہیل آفریدی سے ملاقات
اہم ترین 3

احسن اقبال کی قیادت میں وفاقی ٹیم کی سہیل آفریدی سے ملاقات

8 جون , 2026
پی ٹی آئی کاگلگت بلتستان میں دھاندلی کا الزام، حلف کے دن یوم سیاہ منانےکا اعلان
اہم ترین 3

پی ٹی آئی کاگلگت بلتستان میں دھاندلی کا الزام، حلف کے دن یوم سیاہ منانےکا اعلان

8 جون , 2026
گلگت بلتستان الیکشن ،پی ٹی آئی کو برتری حاصل ہے ،شفیع جان کادعویٰ
تازہ ترین

گلگت بلتستان الیکشن ،پی ٹی آئی کو برتری حاصل ہے ،شفیع جان کادعویٰ

7 جون , 2026
بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کی ایک اور کوشش ناکام
پاکستان

بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کی ایک اور کوشش ناکام

4 جون , 2026
بجٹ سے پہلے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ضروری ہے ،سہیل آفریدی
پاکستان

بجٹ سے پہلے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ضروری ہے ،سہیل آفریدی

3 جون , 2026
اگلی خبر
پشاور ہائی کورٹ کا سینیٹ اور قومی اسمبلی کے نئے اپوزیشن لیڈرز کی تقرری روکنے کا حکم

پشاور ہائی کورٹ کا سینیٹ اور قومی اسمبلی کے نئے اپوزیشن لیڈرز کی تقرری روکنے کا حکم

یہ بھی پڑھیں

America and Iran attack each other

امریکا اور ایران کے ایک دوسرے پرحملے

11 جون , 2026
PTI founder is in custody under legal process, says Khawaja Asif

بانی پی ٹی آئی قانونی عمل کے تحت قید ہیں،خواجہ آصف

11 جون , 2026
Court angered by Pervez Elahi's absence

پرویز الہٰی کی غیر حاضری پر عدالت برہم

11 جون , 2026
US sanctions on Chinese companies, declared a threat to national security

امریکا کی چینی کمپنیوں پر پابندیاں ،قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار

11 جون , 2026
Tax officials, employees asked for details regarding foreign citizenship

ٹیکس افسروں ،ملازمین سے غیر ملکی شہریت سےمتعلق تفصیلات طلب

11 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔