منگل , 12 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پہلا ٹیسٹ :دوسرے دن کھانے کے وقفے تک بنگلہ دیش کے 7وکٹوں پر 380رنز

3 دن پہلے
A A
First Test Bangladesh 380 for 7 at lunch break on second day
Share on Facebookwhatsapp

ڈھاکہ ( پاک ترک نیوز) دو میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے کھانے کے وقفے تک بنگلہ دیش نے پاکستان کیخلاف 7وکٹوں کے نقصان پر 380رنز بنا لئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کھانے کے وقفے تک بنگلہ دیش نے 380رنز بنائے ہیں اور اس کے 7کھلاڑی پویلین لوٹ گئے ہیں ۔
مشفق الرحیم 71جبکہ عبادت حسین بغیر کوئی رن بنائے کریز پر موجود ہیں ۔
لٹن داس 33، مہدی حسن 10جبکہ تیج الاسلام 17 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے ۔
پاکستان کی جانب سے محمد عباس نے 4جبکہ شاہین ،نعمان اور حسن علی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
اس سے قبل بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے پاکستان کےخلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر چار وکٹوں پر 301 رنز بنائے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں: آسٹریلوی کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز کیلئے23 مئی کو اسلام آباد پہنچے گی


ڈھاکا میں کھیلے جارہے میچ کے پہلے روز 85 اوورز کا کھیل ہوا، مشفق الرحیم 48 اور لٹن داس 8 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے
بنگلادیش کے کپتان نجم الحسن شنتو 101، مومن الحق 91، محمود الحسن جوائے 8 اور شادمان اسلام 13 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے
اس سے قبل پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ کی ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، گرین کیپ کی طرف سے اذان اویس اور عبداللّٰہ فضل نے ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
گھٹنے کی انجری کے باعث بابر اعظم اس میچ کے لیے پاکستان ٹیم کو دستیاب نہیں ہیں۔دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ سلہٹ میں 16 مئی سے شروع ہو گا۔

موضوعات : #risttestmatchpakvsban
ShareSend

متعلقہ خبریں

Dhaka Test Shadow of defeat looms over Pakistani team
اہم ترین 3

ڈھاکہ ٹیسٹ ،پاکستانی ٹیم پر شکست کے سائے منڈلانے لگے

12 مئی , 2026
Dhaka Test Pakistani batting line-up struggles to chase 268-run target
تازہ ترین

ڈھاکہ ٹیسٹ ،پاکستانی بیٹنگ لائن 268رنز کے ہدف کے تعاقب میں مشکلات کا شکار

12 مئی , 2026
Dhaka Test Bengal Tigers 152 for 3 at the end of the fourth day
تازہ ترین

ڈھاکہ ٹیسٹ :چوتھے روز کے اختتام پر بنگال ٹائیگرز کے 3وکٹوں پر 152رنز

11 مئی , 2026
Dhaka Test Rain continues to affect match on fourth day
تازہ ترین

ڈھاکہ ٹیسٹ ، چوتھے روز بھی میچ بارش سے متاثر

11 مئی , 2026
Australian cricket team to arrive in Islamabad on May 23 for ODI series
اہم ترین 3

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز کیلئے23 مئی کو اسلام آباد پہنچے گی

7 مئی , 2026
Petition against holding PSL matches under floodlights dismissed
تازہ ترین

پی ایس ایل میچ فلڈ لائٹس میں کرانے کیخلاف درخواست خارج

5 مئی , 2026
اگلی خبر
The government's late-night petrol explosion, rents also increased, the people's decade

حکومت کا رات گئے پٹرول دھماکا،کرائے بھی بڑھ گئے،عوام کی دہائی

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم سے بلوچستان کے سینئر سیاستدانوں کی ملاقات

وزیراعظم سے بلوچستان کے سینئر سیاستدانوں کی ملاقات

12 مئی , 2026
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بانی کی بہنوں کے ہمراہ دھرنا

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بانی کی بہنوں کے ہمراہ دھرنا

12 مئی , 2026
کراچی سے منشیات کی اسمگلر خاتون گرفتار،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

کراچی سے منشیات کی اسمگلر خاتون گرفتار،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

12 مئی , 2026
No secrets are safe on Instagram anymore. Meta's dangerous decision

انسٹا گرام پر اب کوئی راز محفوظ نہیں ۔میٹا کا خطرناک فیصلہ

12 مئی , 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز کا لیاقت شہید کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ کے لیے نامزد کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ مریم نواز کا لیاقت شہید کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ کے لیے نامزد کرنے کا اعلان

12 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔