جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب کی ترقی کا سنہرا دور شروع ہوچکا ہے، مریم نواز

4 مہینے پہلے
A A
The golden era of Punjab's development has begun, Maryam Nawaz
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ مریم نواز سے ارکان پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی ہے جس میں ارکان اسمبلی نے صوبہ بھر میں ڈویلپمنٹ اور بیوٹیفکیشن پراجیکٹس کی تعریف کی ۔
سڑکوں اور گلیوں کی تعمیر وتوسیع، ڈرینج اور صاف پانی کی فراہمی کے مثالی گاؤں پراجیکٹس پر وزیراعلیٰ کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
مریم نواز نے کہا، پنجاب کی ترقی کا سنہرا دور شروع ہوچکا ہے، صوبے کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال اور نوازشریف میڈیکل سٹی کو جلد مکمل کریں گے، بےروزگار اور بےزمین کاشتکاروں کےلئے اپنا کھیت، اپنا روزگار پراجیکٹ شروع کررہے ہیں۔

موضوعات : #maryamnawazcmpunjab
ShareSend

متعلقہ خبریں

Sahiwal lawmakers meet Chief Minister Maryam Nawaz.
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز سے ساہیوال کے ارکان اسمبلی کی ملاقات

11 ستمبر , 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار
پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz arrives in London, expected to meet Bilawal Bhutto
تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن پہنچ گئیں، بلاول بھٹو سے ملاقات متوقع

6 ستمبر , 2026
Meeting of DG Khan lawmakers with Chief Minister Maryam Nawaz
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز سے ڈی جی خان کے ارکان اسمبلی کی ملاقات

1 ستمبر , 2026
Ban on digging up newly constructed roads in Punjab
تازہ ترین

پنجاب میں نئی تعمیر شدہ سڑکوں کی کھدائی پر پابندی

27 اگست , 2026
Chief Minister Maryam Nawaz meets with Xinjiang Party Secretary in China, agrees to increase cooperation in agriculture, technology and industry
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز کی چین میں شن جیانگ کے پارٹی سیکریٹری سے ملاقات، زراعت، ٹیکنالوجی اور صنعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

26 اگست , 2026
اگلی خبر
Iranian Foreign Minister meets with Chinese counterpart

ایرانی وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات

یہ بھی پڑھیں

Big change in China's moon mission

چین کے چاند مشن میں بڑی تبدیلی

11 ستمبر , 2026
Major shock in the US bond market

امریکی بانڈ مارکیٹ میں بڑا جھٹکا

11 ستمبر , 2026
Global growth rate expected to be 3% in 2026, risks remain high, IMF warns

2026 میں عالمی شرح نمو 3 فیصد رہنے کی توقع، خطرات بدستور بلند،آئی ایم ایف کا الرٹ

11 ستمبر , 2026
Petitions from three Adiala Jail inmates seeking the provision of medical facilities—similar to those provided to the PTI founder—have been scheduled for hearing.

پی ٹی آئی بانی کی طرح طبی سہولیات کی فراہمی ،اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

11 ستمبر , 2026
Non-bailable arrest warrants issued for 51 PML-N leaders, including Talal Chaudhry, Musadik Malik, and Javed Latif.

طلال چودھری ،مصدق ملک ،جاوید لطیف سمیت ن لیگ کے 51 رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔