بدھ , 6 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب میں 35لاکھ افراد بیروزگار ، ایمپلائمنٹ فیسیلیٹیشن سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ

16 گھنٹے پہلے
A A
3.5 million people unemployed in Punjab, decision to establish Employment Facilitation Centers
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پنجاب میں بے روزگاری بڑا چیلنج، 35 لاکھ افراد بےروزگار،دستاویزات میں انکشاف ، ، پنجاب حکومت کا ایمپلائمنٹ فیسیلیٹیشن سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ،چھ بڑے اضلاع میں روزگار مراکز قائم کیے جائیں گے،محکمہ لیبر کو دو سال میں لیبر مارکیٹ کو جدید بنانے کا ٹاسک دے دیا گیا ۔
ایمپلائمنٹ فسیلیٹیشن سنٹرز کے قیام پر ایک ارب 70 کروڑ لاکھ آئے گی۔دستاویزات کے مطابق نوجوانوں کو مقامی، بیرون ملک ملازمتوں کے مواقع، کونسلنگ فراہم کی جائے گی، بے روزگاری کم کرنے کیلئے ڈیجیٹل جاب میچنگ سسٹم متعارف کرایا جائے گااسکل ڈیولپمنٹ، کریئر کونسلنگ پروگرامز منصوبے کا حصہ ہوں گے،اوورسیز روزگار کیلئے ویزا، ریکروٹمنٹ رہنمائی فراہم کی جائے گی، خواتین کو برابر مواقع دینے کیلئے خصوصی اقدامات شامل کیے جائیں گے۔

موضوعات : #employlabourpunjab
ShareSend

متعلقہ خبریں

لاہور سمیت پنجاب میں بارش اور تیز ہوائیں
اہم ترین 3

لاہور سمیت پنجاب میں بارش اور تیز ہوائیں

4 مئی , 2026
پنجاب میں 32 لاکھ ایکڑ رقبہ پر کپاس کی کاشت کا ہدف مقرر
تازہ ترین

پنجاب میں 32 لاکھ ایکڑ رقبہ پر کپاس کی کاشت کا ہدف مقرر

3 مئی , 2026
CTD conducts operations in several cities of Punjab, arrests 21 terrorists
تازہ ترین

سی ٹی ڈی کے پنجاب کے کئی شہروں میں آپریشن ،21 دہشت گرد گرفتار

2 مئی , 2026
پنجاب میں دفعہ 144 میں توسیع
اہم ترین 3

پنجاب میں دفعہ 144 میں توسیع

26 اپریل , 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز سےبرطانوی نژاد پاکستانی ڈاکٹر حسنات خان کی ملاقات
اہم ترین 3

وزیراعلیٰ مریم نواز سےبرطانوی نژاد پاکستانی ڈاکٹر حسنات خان کی ملاقات

23 اپریل , 2026
Plan to provide agricultural land to landless villagers in Punjab
تازہ ترین

پنجاب میں بے زمین دیہاتیوں کو زرعی اراضی دینے کا منصوبہ

23 اپریل , 2026
اگلی خبر
Drap-in-action against sale of substandard medicines at medical stores in Punjab

پنجاب کے میڈیکل اسٹورز پر ناقص ادویات کی فروخت ،ڈریپ ان ایکشن

یہ بھی پڑھیں

ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوں گے تو دنیا خطرے میں پڑ جائے گی ،ٹرمپ

ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوں گے تو دنیا خطرے میں پڑ جائے گی ،ٹرمپ

5 مئی , 2026
اندرونی و بیرونی چیلنجز کے مدمقابل  بنیان مرصوص  کی مانند یکجا کھڑے ہیں،فیلڈ مارشل

اندرونی و بیرونی چیلنجز کے مدمقابل  بنیان مرصوص  کی مانند یکجا کھڑے ہیں،فیلڈ مارشل

5 مئی , 2026
ایران آبنائے ہرمز کو کنٹرول نہیں کر سکتا،امریکی وزیر جنگ

ایران آبنائے ہرمز کو کنٹرول نہیں کر سکتا،امریکی وزیر جنگ

5 مئی , 2026
فیلڈ مارشل کو امن کے نوبل انعام کیلئے نامزد کرنے کی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع

فیلڈ مارشل کو امن کے نوبل انعام کیلئے نامزد کرنے کی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع

5 مئی , 2026
متحدہ عرب امارات کی فضائی حدود جزوی بند

متحدہ عرب امارات کی فضائی حدود جزوی بند

5 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔