اتوار , 13 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پوری دنیا پاکستان کی معترف ہے،رانا ثناء اللہ

4 مہینے پہلے
A A
The whole world recognizes Pakistan, Rana Sanaullah
Share on Facebookwhatsapp

فیصل آباد ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے سیاسی اور عسکری قیادت کی سفارت کاری سے پوری دنیا پاکستان کی معترف ہے ۔
فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ صرف ڈونلڈ ٹرمپ ہی نہیں پوری دنیا نے پاکستان کی تعریف کی۔ایران ، امریکا جنگ بندی آگے بھی جاری رہے گی،فیلڈ مارشل اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار مسلسل کوشش کر رہےہیں ۔
پاکستان جلد دنیا کو امن دینے میں کامیاب ہو جائے گا۔معرکہ حق میں بھارت کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ،معرکہ حق سات سے دس مئی تک منایا جائے گا۔ شہداء کی قربانیوں سے ملک قائم ہے ،رانا ثناء اللہ نے مزید کہا کچھ لوگ ذاتی بغض کی وجہ سے پاکستان کو نقصان پہنچانے کے درپے ہیں،سوشل میڈیا پر گھٹیا زبان استعمال کی جا رہی ہے ۔

موضوعات : #ranasanaullahfieldmarshal
ShareSend

متعلقہ خبریں

Field Marshal Syed Asim Munir's visit to Pakistan Ordnance Factories, Wah.
تازہ ترین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ

29 اگست , 2026
A positive role by the youth against social media propaganda is essential Field Marshal Asim Munir.
تازہ ترین

سوشل میڈیا پروپیگنڈے کے خلاف نوجوانوں کا مثبت کردار ضروری ہے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

28 اگست , 2026
The Field Marshal's visit to Iran was not in the capacity of President Trump's representative Foreign Office Spokesperson.
تازہ ترین

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران صدر ٹرمپ کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا، ترجمان دفتر خارجہ

27 اگست , 2026
Masoud Pezeshkian speaks to the Field Marshal The US should change its tone and policy regarding Iran.
تازہ ترین

امریکا ایران کے حوالے سے اپنا لہجہ اور پالیسی بدلے ،مسعود پزشکیان کی فیلڈ مارشل سے گفتگو

25 اگست , 2026
Improving law and order in Azad Kashmir will be the government's top priority Rana Sanaullah.
تازہ ترین

آزاد کشمیر میں امن و امان کو بہتر بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہوگی ،رانا ثناء اللہ

17 اگست , 2026
Performance of Umrah by the Prime Minister, Deputy Prime Minister, and Field Marshal.
تازہ ترین

وزیراعظم، نائب وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی عمرے کی ادائیگی

7 اگست , 2026
اگلی خبر
Crude oil price declines in the global market

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

12 ستمبر , 2026
ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

12 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک قرار دیدیا

سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک قرار دیدیا

12 ستمبر , 2026
پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔