بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نان فائلرز کے بینک سے رقوم نکلوانے پر ٹیکس کٹوتی میں اضافہ

1 سال پہلے
A A
نان فائلرز کے بینک سے رقوم نکلوانے پر ٹیکس کٹوتی میں اضافہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) نان فائلرز کے بینک سے رقوم نکلوانے پر ٹیکس کٹوتی میں اضافہ کردیا گیا ۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نئے مالی سال کے لیے انکم ٹیکس میں ترامیم کے رولز جاری کردیے۔
ایف بی آر کی دستاویز کے مطابق نان فائلرز کے بینک سے رقوم نکلوانے پر ٹیکس کٹوتی میں اضافہ کیا گیا ہے، ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل نہ ہونے والے افراد پر اضافی ٹیکس نافذ ہوگا۔
نان فائلرز کے یومیہ 50 ہزار سے زائد نکلوانے پر 0.8 فیصدٹیکس لاگو ہے، اس سے قبل یومیہ 50 ہزار سے زائد نکلوانے پر 0.6 فیصد ٹیکس عائد تھا، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے 50 ہزار کے بجائے 75 ہزار کیش نکلوانے پر 0.8 فیصدٹیکس کی تجویزدی تھی۔
ہر بینکنگ کمپنی نان فائلر سے ایڈوانس ایڈجسٹ ایبل ٹیکس کٹوتی کی مجاز ہوگی غیر منقولہ جائیدادکی خرید و فروخت یا منتقلی پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح میں تبدیلی کی گئی ہے، پراپرٹی کے خریدار کو ریلیف دینے کے لیے ود ہولڈنگ ٹیکس میں 1.5 فیصد کمی کی گئی ہے۔
پراپرٹی کے فروخت کنندہ یا منتقل کرنے والے کے لیے ہر سلیب پر ٹیکس میں 1.5فیصد اضافہ کردیا گیا ہے، ٹیکس بڑھانے کا مقصد فروخت کنندہ کو جائیداد کی فروخت پرحاصل کیپٹل گین ایڈجسٹمنٹ ہے۔
اس کے علاوہ کسی نے 15 سال سے اپنے نام پر پراپرٹی رکھی تو اس پر 236 سی کا ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو نہیں ہوگا، انکم ٹیکس گوشواروں میں 15 سالہ ملکیت ظاہر کرنا لازم ہوگا، مالک نے 15 سال میں مکان یا فلیٹ میں اپنی رہائش رکھی ہوئی ہو تو ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو نہیں ہوگا۔

موضوعات : banksfbrfilerreturntax
ShareSend

متعلقہ خبریں

Important changes in money laundering laws, reporting limit for cash transactions in banks increased to Rs 3 million
تازہ ترین

منی لانڈرنگ قوانین میں اہم تبدیلیاں،بینکوں میں نقد لین دین کی رپورٹنگ کی حد بڑھا کر 30 لاکھ روپے مقرر

28 اکتوبر , 2026
FBR's failure, decision to form new tax collection agency
تازہ ترین

ایف بی آر کی ناکامی،نئی ٹیکس وصولی ایجنسی بنانے کا فیصلہ

17 اکتوبر , 2026
Today is the last day to file annual income tax returns.
تازہ ترین

سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری دن

15 اکتوبر , 2026
Rs 144 billion in taxes collected from the salaried class in three months; tax contributions from the shopkeeper and real estate sectors lagged behind.
تازہ ترین

تنخواہ دار طبقے سے 3ماہ میں 144ارب روپے ٹیکس وصول ،دکاندار اورجائیداد کے شعبے کا ٹیکس پیچھے رہ گیا

9 اکتوبر , 2026
FBR provides big relief to those who file late returns
تازہ ترین

ایف بی آر کا دیر سے گوشوارے جمع کرانے والوں کو بڑا ریلیف

8 اکتوبر , 2026
14% increase in bank deposits on a year-on-year basis.
تازہ ترین

بینکوں کے ڈپازٹس میں سالانہ بنیادوں پر 14 فیصد اضافہ

5 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
ترک دفاعی کمپنی نے 2.8بلین ڈالر کے ریکارڈ معاہدے کر لئے

ترک دفاعی کمپنی نے 2.8بلین ڈالر کے ریکارڈ معاہدے کر لئے

یہ بھی پڑھیں

Export Display Center established in Qatar to promote Pakistani products; Jam Kamal Khan inaugurates it.

قطر میں پاکستانی مصنوعات کے فروغ کے لیے ایکسپورٹ ڈسپلے سینٹر قائم، جام کمال خان نے افتتاح کردیا

28 اکتوبر , 2026
Railways Minister Hanif Abbasi meets Prime Minister Shehbaz Sharif, agrees to accelerate reforms in Railways

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر ریلوے حنیف عباسی کی ملاقات، ریلوے میں اصلاحات تیز کرنے پر اتفاق

28 اکتوبر , 2026
Will you spend your entire life paying rent Owning a home remains a dream for Pakistanis even today.

ساری زندگی کرایہ ہی دیں گے؟اپنا گھر آج بھی پاکستانیوں کا خواب

28 اکتوبر , 2026
Setback for Netanyahu in Israeli elections; opposition claims government has come to an end.

اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کو دھچکا، اپوزیشن کا حکومت ختم ہونے کا دعویٰ

28 اکتوبر , 2026
US spending on the war in Iran has exceeded $47 billion.

ایران جنگ پر امریکی اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔