جمعہ , 1 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران جنگ ختم ہو چکی ،ٹرمپ انتظامیہ کا دعویٰ

3 گھنٹے پہلے
A A
The Iran war is over, claims the Trump administration
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) ٹرمپ انتظامیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ اپریل کے اوائل میں ہونے والی جنگ بندی کے باعث ’ختم‘ ہو چکی ہے۔ اب جنگ کیلئے کانگریس سے منظوری کی ضرورت نہیں۔
امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس قانونی تشریح کا مقصد وائٹ ہاؤس کو اس ضرورت سے بچانا ہے جس کے تحت اسے کسی بھی فوجی کارروائی کے لیے امریکی کانگریس سے باقاعدہ منظوری لینا پڑتی ہے۔
رپورٹ کے مطابق جنگ بندی کے بعد کوئی براہِ راست تصادم نہیں ہوا، وار پاورز ریزولوشن کے تحت 60 دن کے اندر کانگریس کی منظوری لازمی تھی، ایران پر امریکی اوراسرائیلی حملے کو 60 دن مکمل ہوچکے ہیں۔
ٹرمپ انتظامیہ کا خیال ہے کہ وہ 1973 کے وار پاورز ریزولوشن کی خلاف ورزی نہیں کر رہی جو صدر کو پابند کرتا ہے کہ وہ 60 دن سے زائد جاری رہنے والی کسی بھی فوجی کارروائی کے لیے کانگریس سے رجوع کرے۔
ایک اعلیٰ سرکاری اہلکار کے مطابق 28 فروری کو شروع ہونے والی جنگ اب ختم ہو چکی ہے کیونکہ سات اپریل سے شروع ہونے والی جنگ بندی کے بعد دونوں افواج کے درمیان فائرنگ کا کوئی تبادلہ نہیں ہوا۔
اگرچہ ایران نے اب بھی آبنائے ہرمز پر اپنی گرفت مضبوط رکھی ہے اور امریکی بحریہ نے ایرانی تیل کے ٹینکرز روکنے کے لیے ناکہ بندی کر رکھی ہے لیکن وائٹ ہاؤس اسے فعال جنگ نہیں مان رہا۔

موضوعات : #donaldtrumpusiranwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

ایران نے نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کر دیں ،ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی
اہم ترین

ایران نے نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کر دیں ،ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی

1 مئی , 2026
پینٹاگون جھوٹ بول رہا ہے، عباس عراقچی
اہم ترین 3

پینٹاگون جھوٹ بول رہا ہے، عباس عراقچی

1 مئی , 2026
Sixth attempt to limit Trump's war powers fails
تازہ ترین

جنگ سے متعلق ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی چھٹی کوشش ناکام

1 مئی , 2026
Many countries are ready for mediation, but only Pakistan is the official mediator, Iran says
تازہ ترین

ثالثی کیلئے کئی ممالک تیار ، لیکن باضابطہ ثالث صرف پاکستان ہے،ایران

1 مئی , 2026
US President hints at renewed attacks on Iran
تازہ ترین

امریکی صدر کا ایران پر دوبارہ حملوں کا اشارہ

1 مئی , 2026
Iranian offer rejected, Trump announces to maintain blockade
اہم ترین

ایرانی پیشکش مسترد ،ٹرمپ کا ناکہ بندی برقرار رکھنے کا اعلان

30 اپریل , 2026
اگلی خبر
Many countries are ready for mediation, but only Pakistan is the official mediator, Iran says

ثالثی کیلئے کئی ممالک تیار ، لیکن باضابطہ ثالث صرف پاکستان ہے،ایران

یہ بھی پڑھیں

ایران نے نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کر دیں ،ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی

ایران نے نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کر دیں ،ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی

1 مئی , 2026
Turkish Ambassador Irfan Nazir Oglu meets Ishaq Dar

اسحاق ڈار سے ترک سفیر عرفان نذیر اوعلو کی ملاقات

1 مئی , 2026
پینٹاگون جھوٹ بول رہا ہے، عباس عراقچی

پینٹاگون جھوٹ بول رہا ہے، عباس عراقچی

1 مئی , 2026
ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے معاملے پر اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل

ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے معاملے پر اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل

1 مئی , 2026
قبائلی سردار شناختی کارڈ ،ڈومیسائل کی تصدیق کے اہل نہیں ،وفاقی آئینی عدالت

قبائلی سردار شناختی کارڈ ،ڈومیسائل کی تصدیق کے اہل نہیں ،وفاقی آئینی عدالت

1 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔